نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ہمارا فیملی ادب - تبصرے و تجاویز

    :waslam:بھابی آپ اب بھی اسکول جاتی ہیں:eek::eek::eek: نوٹ:میری بے تکلفی بری لگے تو پیشگی معذرت۔خرم بھائی کے ساتھ اپنی گپ شپ چلتی رہتی ہے
  2. محسن وقار علی

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    گریٹ(y) کب سے ایپل استعمال کر رہی ہو؟ کبھی لینکس کو ٹرائی کیا؟؟
  3. محسن وقار علی

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    "میک بک پرو" ہے تمہارے پاس؟؟
  4. محسن وقار علی

    تعارف ساتواں عجوبہ

    گویا "کچھ" تو ہے:):)
  5. محسن وقار علی

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    لینکس کے فائر فاکس پر 12,473 ونڈوز پر بہت دنوں سے نہیں گیا وہاں میں فائر فاکس کے علاوہ "سی منکی" اور پیل مون" بھی استعمال کرتا تھا۔دونوں ہی فائر فاکس پر بیسڈ ہیں
  6. محسن وقار علی

    کمپیوٹر اور شوہر

    :D:LOL::mrgreen::biggrin::laughing3::haha:
  7. محسن وقار علی

    تریاق ڈھونڈا ہر زہر کا ہم نے مگر لفظ ڈستے رہے کسی کی زبان میں

    تریاق ڈھونڈا ہر زہر کا ہم نے مگر لفظ ڈستے رہے کسی کی زبان میں
  8. محسن وقار علی

    محسن نقوی اس شہر میں ایسی بھی قیامت نہ ہُوئی تھی

    نسخ میں پڑھنا مشکل تھا اوپر سے الفاظ بھی الگ الگ تھے اس لیے نستعلیق میں پوسٹ کر رہا ہوں اس شہر میں ایسی بھی قیامت نہ ہُوئی تھی تنہا تھے مگر خود سے تو وحشت نہ ہُوئی تھی یہ دن ہیں کی یاروں کا بھروسا بھی نہیں ہے وہ دن تھے کہ دُشمن سے بھی نفرت نہ ہُوئی تھی اب سانس کا احساس بھی اِک بارِ گراں ہے...
  9. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اب آپ بھی اپنی تصویر لگا دیجیے ایسا نہ ہو کہ محفلین کو غلط فہمی ہو جائے کہ آپ ایسے دِکھتے ہیں:rolleyes:
  10. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    گویا شہزاد انکل نے آپ کے اس دھاگے کے لیے "عمل انگیز" کا کردار ادا کیا:)
  11. محسن وقار علی

    میں نہیں رہا اب کسی کےگمان میں

    آہ:( وقت نے کیا ظالم کڑوٹ لی ہے کہ ظفری بھائی بھی اب کسی کے گمان میں نہ رہے:ROFLMAO: تفنن برطرف:خوبصورت غزل ہے ظفری بھائی(y)بہت پسند آئی:applause:
  12. محسن وقار علی

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    جی۔دیکھا تھا میں نے یہ بھی اور بہت انجوائے کیا تھا:):):)
  13. محسن وقار علی

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    ہاہاہاہاہاہا یہ ابھی سے سات ہو گئے ہیں یہ دھاگہ ملاحظہ کیجیے
  14. محسن وقار علی

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    واہ اسامہ بھائی۔کیا خوب انٹرویو "بنایا" ہے:):applause:
  15. محسن وقار علی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    تم اکیلی نہیں ہو:):):) میرے بڑے بھائی ہمیشہ "دائیں" اور "بائیں" کو بھول جاتے ہیں:ROFLMAO:
  16. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    میں نے بھی پہلے ایسا ہی سمجھا تھا:):):) لیکن شہزاد انکل کی یہاں وضاحت اور ان کی تصویر دیکھنے سے پہلے ہی ایک اور دھاگے میں وہ بتا چکے تھے کہ اوتار میں ان کے بیٹے کی تصویر ہے۔سو ان کے بارے میں پہلے سے ہی جانتا تھا
  17. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    تو کیا "اَنکے" ہیں:rolleyes:
  18. محسن وقار علی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    بھائی کے بیٹے کو "بھتیجا" جبکہ بہن کے بیٹے کو "بھانجا" کہتے ہیں اسی طرح بھائی کی بیٹی کو "بھتیجی" جبکہ بہن کی بیٹی کو "بھانجی" کہتے ہیں
  19. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ﺍﯾﮏ ﺳﯿﻠﺰ ﻣﯿﻦ،ﺍﯾﮏ ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﻨﭧ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺑﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﻨﯿﺠﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ کہﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﺗﻞ ﻣﻠﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺟﻦ ﺑﺮﺁﻣﺪ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖِ ﻗﺪﯾﻢ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ۔ﺳﯿﻠﺰ مین ﺟﮭﭧ ﺑﻮﻝ ﺍﭨﮭﺎ کہ ﻣﯿﮟ ﻓﻼﮞ ﺟﺰﯾﺰﮮ ﭘﺮ ﭘﻮﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﭼﮭﭩﯿﺎﮞ ﮔﺰﺍﺭﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ...
Top