CGPA سے مراد "کمیولٹیو گریڈ پوائنٹ ایورج" ہے
تمام سمیسٹر کی اوسط کو جمع کرکے حاصل کیا جاتا ہے
ہر سیمسٹر کو بطور SGPA مارک کیا جاتا ہے پھر تمام سیمسٹر کے SGPA کو جمع کرکے سیمسٹر کی تعداد پر تقسیم کر دیا جاتا ہے
جملہ تو پورا کرنا تھا نین بھائی:ROFLMAO:
نیلم غائب ہے۔۔۔ ؟ کدھر ہو بئی تم۔۔۔ فوراً سے پیشتر واپس آجاؤ۔۔۔ تاکہ "کاروبارِ حکایاتِ نیرنگ" چل سکے:rolleyes: