مس بھٹی ۔آپ کے دستخط میں موجود شعر کٹا پھٹا نظر آتا ہے۔ایسے
میرے ہاتھوں اور ہونٹوں سے خوشبو جاتی نہیں
کہ میں نے اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو لکھا بہت اور چوما بہت
جبکہ اسے ایسا نظر آنا چاہیے