درست(y)(y)
پر اس طرح کے کاموں میں "کامن سینس" کا استعمال ضروری ہے:rolleyes:
اور وہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا کہ "کامن سینس از اے سینس وچ از ناٹ ویری کامن":p
خوب جلایا ان کو آپ نے خرم بھائی:notworthy:
لیکن میں یہاں تلمیذ انکل اور زیشان بھائی کی تائید کروں گا(y)
جب تک مناسب تکنیکی معلومات نہ ہوں بندے کو ایسے ایڈونچرز سے پرہیز کرنا چاہیے:nerd:
تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگ میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 402 رنز بنائے تھے
ہیمش ردرفورڈ نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں 171 رنز بنائے جبکہ پیٹر فلٹن نے 55 رنز کی اننگ کھیلی