نتائج تلاش

  1. محب علوی

    محفل لغت اطلاقیہ

    شکریہ مہوش میں اسے چیک کرتا ہوں۔
  2. محب علوی

    اسلام میں عورت کا مقام

    منصور صاحب میں آپ کی اس پوسٹ پر بات کرنے سے پہلے یہ ضرور پوچھنا چاہوں گا کہ آپ نے اپنا عقیدہ دہریت تحریر کیا ہے اور جہاں تک میں دہریت کو سمجھا ہوں وہ مذاہب ہی نہیں خدا کی ذات کے انکار سے بات کا آغاز کرتے ہیں اور اسی پر ان کے عقائد کی بنیاد استوار ہے تو آپ نے کس وجہ سے بجائے وجود خدا کی بحث کے...
  3. محب علوی

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    اور اگر بال اگنا ہی بند ہوگئے تو
  4. محب علوی

    عمران خان :کراچی آمد اور اسلام آباد واپسی

    یہ تو انتہا کی غنڈہ گردی ہے اور حکومت کی کھلی زیادتی
  5. محب علوی

    تاسف جہانزیب اشرف کے نانا کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون خدا مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔
  6. محب علوی

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    ٹھیک ہے مگر ایسا تو ہو سکتا ہے نہ کہ ہم چند اچھی تھیمز کو پیکج میں شامل رکھیں تاکہ اگر وہ نئے ورژن کے ساتھ مسئلہ نہ کریں تو یوزر اسے استعمال کر سکے۔ ابھی ابھی میں نے دیکھا ہے کہ ورڈ‌ پریس کا ورژن 2.3 بیٹا ریلیز ہو گیا ہے اور لکھا ہے کہ فرسٹ‌ ریلیز پیر کو متوقع ہے ۔
  7. محب علوی

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    کیا آسان قرآن کی اردو گرافکس ایک ایک پارے کی شکل میں میسر ہیں کہیں۔ ایک ایک صفحہ نیٹ پر ہی پڑھنے کی بجائے اگر آف لائن پڑھ لیا جائے تو زیادہ آسانی ہوگی۔
  8. محب علوی

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    امن میں قدیر کو شیمپو یا ہیئر آئل تو گفٹ کر دوں مگر وہ قدیر کے کس کام کا، قدیر تو سردیوں میں ٹنڈ کروانے کا سوچ رہا ہے ;)
  9. محب علوی

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    ایک کٹ‌ کیٹ‌سے ان کا کیا بنے گا کم از کم ایک عدد ڈبہ ہوتو بات بنے گی ویسے دیر سے خیال آیا ورنہ قدیر کے چند نادر جملے ریکارڈ کر لیتا تو بہت لطف آتا ویسے قدیر سے زیادہ اگرمیں شمیل کا وہ فون ریکارڈ‌ کر لیتا جس میں وہ ٹینس تھا تو لوگ یہ خطبہ بھول کر شمیل کی ٹینشن سوچنےلگ جاتے۔
  10. محب علوی

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    شکریہ نبیل اور ہاکی والا خطاب سنا ہے وہ بھی بہت مزے کا ہے۔
  11. محب علوی

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    نبیل بیس سے زائد خوبصورت تھیمز اب تک اردوائی جا چکی ہیں میرا خیال ہے کہ ایک بہترین تھیم کو ہی ڈیفالٹ تھیم ہونا چاہیے نہ کہ ورڈ پریس کی ڈیفالٹ تھیم جو کہ بے جان سی تھیم ہے۔
  12. محب علوی

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    تو اپلوڈ‌ کر دو کسی اور دھاگہ میں
  13. محب علوی

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    اچھا میں بھی کہوں کہ گانا کدھر گیا اور یہ خطاب کہاں سے آ گیا ;)
  14. محب علوی

    حسرت دید کو ترسا کے چلا جاؤں گا۔۔

    یہ تو نہیں کہا تھا ;)
  15. محب علوی

    اردو ٹیک کی اردو بلاگنگ سروس

    اردو بلاگنگ سے میرا واسطہ بھی نیا نیا ہے مگر قدیر اور شاکر اس میدان کے پرانے کھلاڑی ہیں اور دونوں کا بلاگ گاہے گاہے پڑھنے کا موقع ملتا رہا ہے۔ چند ماہ قبل پردیسی کی ایک پوسٹ نے مجھے بھی بلاگنگ کی طرف متوجہ کیا جس میں انہوں نے ورڈ پریس کے چند تھیمز کو اردوانے کے بعد ان کے سکرین شاٹس پیش کیے اور...
  16. محب علوی

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    ماشاءللہ بات چلی تھی قدیر سے پہلی ملاقات پر اور پہنچی خطاب تک ویسے فاتح خطاب عمدہ ہے اور مزے کا ، اس سے ملتا جلتا خطاب ہاکی مولوی کا بھی ہے۔
  17. محب علوی

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    نبیل ، اس کام پر میری نعمان سے بات ہوئی ہے اور انشاءللہ اس کی لینگویج فائلوں کے ترجمہ کا کام کرنے کے لیے میں تیار ہوں۔ ورژن 2۔2۔3 کی پو فائل اپلوڈ کر دو تاکہ اس پر کام شروع ہو جائے اور اس سلسلہ میں سوال و جواب یہیں کرتے رہیں گے ہم لوگ۔ ورڈ پریس کے تھیمز کو اردوانے کے حوالے سے بھی اچھا خاصہ...
  18. محب علوی

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    اس وقت قدیر میرے ساتھ براجمان ہے ، یقین نہیں آتا مگر شکل سے معصومیت ٹپک رہی ہے گو باتوں سے اب بھی وہ شرارت عیاں ہے جو تحریروں اور ٹیلی فون پر ہوتی ہے۔ ابھی فاتح اور ساجد آنلائن ہیں اور قدیر کے سامنے ہی قدیر کی بھرپور عزت افزائی ہو رہی ہے جس پر قدیر میرے ساتھ بیٹھا ضبط کی حدوں کو چھوتا ہوا اپنے...
  19. محب علوی

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    میرا خیال ہے کہ مہوش کچھ اور بھی کہنا چاہتی ہیں اور مہوش کی اس بات سے میں متفق ہوں کہ اسے واضح طور پر اس دھاگہ پر طے ہو جانا چاہیے۔
  20. محب علوی

    موسم کا حال!

    عجیب سے کیا ہیں ، ایک محاورہ لکھا تھا اس نے جو مزاح کے رنگ میں تھا تم نے افسانہ بنا ڈالا۔ میں نے یہی بتایا تھا کہ ماورا خوش مزاج اور دوستانہ مزاج کی حامل ہے مگر لگتا ہے غلط بتا دیا ۔ حسن : تمہیں بھی بہت جلدی ہوتی ہے معذرت کرنے کی ، صبر نہیں ہوتا تھا تم سے ، کیا کہہ دیا تھا تم نے جو اتنی بڑی...
Top