چلیں شکر ہے یہ اچھا کام بھی ہوا مہو ش ویسے آپ کو میں یہیں باضابطہ دعوت دے دوں لغت پروف ریڈنگ ٹیم میں شامل ہونے کی کیونکہ اس وقت صرف اعجاز صاحب وہاں شامل ہیں اور انہوں نے دو الفاظ پر کام کیا ہے۔ لغت کے الفاظ اب تقریبا 17000 ہو چکے ہیں اور یہ عمدگی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ نظامی نے تھوڑا سا اور وقت نکال...