جی بالکل فرحت آپی یہی تو مسئلہ ہے یہاں ہر چیز میں بہت زیادہ دھوکہ ہے اسی لئے اگر آپکو ہلکا سا بھی اندیشہ ہو کہ کچھ گڑبڑ ہے تو پوری تحقیق کرلینی چائیے۔۔۔ اب ہر بندہ تو پاکستان سے باہر سے چیزیں نہیں منگواسکتا نا۔۔ اب میں بازار میں خود ساری چیزیں دیکھ دیکھ کر لیتی ہوں تو مجھے اندازہ ہوگیا ہے لیکن...