جب میں صبح جارہی تھی تو امی نے کہا تھا کہ آج تو تمھارے پیر ٹوٹے ہی ٹوٹے میں نے کہا کوئی بات نہیں امی ایک آدھ دن کرلینے میں کوئی برائی نہیں:heehee: آج صبح میں viva بھی تھا بہت اچھا ہوا سر نے پورا بھی نہیں لیا اور بھیج دیا کیونکہ سر کو پتہ تھا کہ میں نے خود ہی سارا کام کیا ہے۔۔۔