نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    ہاہاہہا پورا دن کل میں نے ایسے ہی کیا ہے اصل میں پھر رات میں ساری تیاری بھی کرلی تھی۔۔۔

    ہاہاہہا پورا دن کل میں نے ایسے ہی کیا ہے اصل میں پھر رات میں ساری تیاری بھی کرلی تھی۔۔۔
  2. ملائکہ

    نیلم شہزادی : میں جب بھی روتی ہوں بابا

    بہت بہت غزلیں ہیں دونوں ۔۔۔۔ اب مجھے لگ رہا ہے میرے بھی کافی نخرے ہیں:p
  3. ملائکہ

    قصہ دوسرے آدمی کا

    ٹھیک ہے جلدی سے کرلیں علاج۔۔۔
  4. ملائکہ

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    سو تو ہے:)
  5. ملائکہ

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    میں بھی بچوں سے بہت جلدی دوستی کرلیتی ہوں پتہ نہیں کیوں بچے مجھ سے سب سے جلدی دوستی کرلیتے ہیں:heehee::party:
  6. ملائکہ

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    میں نے بھی ایک گھنٹہ پہلے زین کو کیا تھا فون مجھے کہہ رہا تھا ایک دو دن میں ڈسچارچ کردیں گے پتہ نہیں مجھے تو کہا کہ ٹھیک ہے لیکن مجھے پتہ ہے کہ خون اتنا نکلا تھا۔۔۔ میں نے تو زین کو کہا فیلڈ میں مت جایا کرو بس:(
  7. ملائکہ

    قصہ دوسرے آدمی کا

    ہیں تھوڑے تھوڑے غائب۔۔۔
  8. ملائکہ

    مجھے میری بہن کہہ رہی تھی پڑھو پڑھو اپنی تصویریں مت دیکھو۔۔۔۔ :-(

    مجھے میری بہن کہہ رہی تھی پڑھو پڑھو اپنی تصویریں مت دیکھو۔۔۔۔ :-(
  9. ملائکہ

    ہیری پوٹر

    :heehee: گڈ بوائے
  10. ملائکہ

    اب بندہ کیا اپنی تصویریں دیکھ کر بھی خوش نہ ہوئے ۔۔ بتائیں ذرا فہیم نیلم

    اب بندہ کیا اپنی تصویریں دیکھ کر بھی خوش نہ ہوئے ۔۔ بتائیں ذرا فہیم نیلم
  11. ملائکہ

    ہیری پوٹر

    آپکا مذاق ہوا انھوں نے پوری تصفیل لکھ دی۔۔۔:beating:
  12. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    جی:lovestruck:
  13. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    :laugh: بہت سی مخلوقات ہیں :heehee: میں نے انھیں گھر دیا ہوا ہے کرائے پر:rollingonthefloor:
  14. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    ایک ہی دفعہ کا جھنجھٹ ہے نا پھر چھٹی ۔۔۔۔ جی بڑے بڑے ڈھیٹوں کا بسیرا ہے:heehee:
  15. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    :heehee:
  16. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    میرے پاس اتنا ٹائم نہیں ہوتا فہیم بھائی اور میرے بال بڑے ڈھیٹ ہیں چھوٹی موٹی چیزیں تو اثر ہی نہیں کرتی ہیں ریبونڈینگ سے بھی بال میرے بالکل بھی خراب نہیں ہوتے کیونکہ بڑے بھی ہیں اور زیادہ بھی ہیں۔۔۔۔:love:
  17. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    نیلم میرے بال ریبوئنڈنگ کے بعد اتنے بہترین ہوگئے ہیں نا بس بہت زیادہ۔۔۔۔
  18. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    نہیں آپ بتائیں۔۔۔
  19. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    اوووو سچ بتائیں فہیم بھائی میں ایسی تو نہیں ہوں نا۔۔۔۔:roll:
Top