نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    ابن سعید بھائی آپ بتائیں کیا میرے بالوں کی وگ بہت قیمتی ہوگی:p
  2. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    رمضان میں تو یونی شروع بھی ہوجائے گی
  3. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ دیکھیں نا پیچھے صفحوں پر ۔۔۔۔
  4. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    اس بچاری کا تو اب تک ککھ بھی نہیں بچا:p
  5. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    آپ میرا سر خریدیں گے ہاہاہہاہاہا:rollingonthefloor:
  6. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    جی بالکل
  7. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اسکے جواب کے لئے آپ پچھلے صفحوں پر دیکھیں کہ میں خوش ہوں کہ نہیں:p
  8. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    بچپن میں ایک ٹوکری تھی میری اورنج کلر کی میں اس میں تمام چیزیں جمع کردیتی تھی جو بھی چیز کہیں سے نہیں ملتی تھی وہ اس میں سے ملتی تھی امی کہتی تھیں یہ جادو کی ٹوکری ہے:blushing:
  9. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    کوئی نہیں یہ بھی جائیں میں نے کرائے پر دینا ہی نہیں ہے آپکو:laughing:
  10. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    فہیم بھائی کیسے ہیں
  11. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    روٹی سالن روٹی سالن روٹی سالن :LOL: اور چاول بھی
  12. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    رکھ لوں گی نا آپکو کوئی شک ہے جس اتنیییییییییییییییییییی چیزیں رکھ لیں تو یہ بھی آجائیں گے۔۔۔
  13. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    روٹی میں نے بنائی تھی
  14. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    جی نہیں:cautious:
  15. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    اچھا اتنے ٹھیک ہیں 1000000000000000000 :laughing:
  16. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں نے چکن کا سالن اور روٹی اور کھیرا اور دہی
  17. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    میں 10000 روپے پر مہینہ لیتی ہوں۔۔۔:devil:
  18. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    دونوں کو بھیا:heehee::lovestruck:
  19. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اوکے گڈنائٹ عائشہ
  20. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    بس یہ آرٹ صرف لڑکیوں کو ہی آتا ہے بھیا۔۔۔۔:heehee:
Top