بعد میں بلاگر میں کیٹگریز شامل کی گئیں پھر انھیں ٹیگز سے بدلا گیا بلاگر 2 میں۔ یہ پوسٹ جب کی گئی تب بھی بلاگر کے یہی حالات تھے کہ ہم عصر سافٹویر کہیں کے کہیں گے اور بلاگر کے صارفین کو ادھر اُدھر ہیکس ڈھونڈنے پڑتے تھے۔ بلاگر کو کسٹمائز کرنا بڑا اوکھا کام ہے۔ ویسے چار سال پرانی پوسٹ دوبارہ پڑھوانے...