باقر شاید سدا مسکراتی رہو لکھنا چاہ رہا تھا۔ :)
موصوف ہمارے چھوٹے بھائی کے عہدے پر فائز ہیں اور آج کل ہم نے اسے بھی اردو محفل گردی پر لگایا ہوا ہے۔ ابھی اردو لکھنی سیکھ رہا ہے کلک بہ کلک۔ ماؤس کلکس سے آن سکرین کی بورڈ پر کلک کرکے لکھتا ہے ابھی۔
اور ہاں میری طرف سے بھی مبارکباد۔
:)
یہ ہماری پرانی بیماری ہے بس پتا چل جائے کہ فلاں کس ملک کا ہے اور رگڑ دو پورے ملک کو ہی۔ جھنڈے جلاؤ گالیاں دو۔ چاہے شریر دو چار کی تعداد میں ہی کیوں نہ ہوں پوری قوم کی ماں بہن ایک کرکے رکھ دو۔ یہی اسلام ہے۔