نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    واہ جی واہ۔ بڑے عرصے بعد سواد آگیا پڑھ کر۔
  2. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  3. دوست

    کراچی اور لاہور میں ابنٹو ریلیز پارٹی

    یار کراچی والے احباب ایک سی ڈی ہی کورئیر کروا دو لے کر لوسڈ لینکس کی؟ میرا سسٹم قیں ہوگیا ہے اور اب سی ڈی سے نیا ہی انسٹال کروں گا، شپ اٹ والی کو تو مہینہ لگ جانا ہے آتے۔
  4. دوست

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    اللہ کریم انھیں شفائے کاملہ سے نوازے۔ آمین۔
  5. دوست

    پاسورڈ بتائیں

    اب ڈیڑھ کا پہاڑہ چلے گا شاید۔ وہ تھری کہے گا اور جواب ڈیڑھ ملے گا تو جاسکے گا
  6. دوست

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ
  7. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ۔
  10. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    اوبنٹو 10.04 اب ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب

    اس کا دائیں دے بائیں بٹن کرنے والا فیچر مجھے فیچر نہیں مسئلہ لگ رہا ہے۔ ابھی سے سوچ رہا ہوں اس کو ٹھیک کرنا ہے۔
Top