نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    آپ نے اپنا ایجاد کردہ آب حیات بھابھی جی کو پلا تو نہیں دیا ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    متفق ۔

    متفق ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    چوہدری جی کہا سنا معاف کرنا زندگی کیا بھروسا ۔:p
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غم سے دو چار ہوتا ہی نہیں ٭ اسد اقبال

    غم سے جب دو چار ہوتا ہی نہیں آدمی بیدار ہوتا ہی نہیں وہ تو رسمًا پوچھ لیتے ہیں مگر ہم سے پھر انکار ہوتا ہی نہیں یہ کسی مزدور سے مت پوچھنا اُن کے ہاں اتوار ہوتا ہی نہیں رات بھی ہو اور سورج بھی رہے یوں تو میرے یار ہوتا ہی نہیں کس طرح کہہ لیتے ہیں وہ دل کی بات ہم...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ناصر کاظمی 8 دسمبر 1925 کو بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع انبالہ میں پیدا ہوئے اور 1954ء میں ان کا پہلا شعری مجموعہ برگ نے شائع ہوا،ناصر کاظمی 2 مارچ 1972 کو لاہور میں وفات پاگئے اور مومن پورہ کے قبرستان میں آسودہ خاک ہیں، ان کی لوح مزار پر انہی کا یہ شعر تحریر ہے۔ دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ‏بعض لوگ اپنے اندر بے پناہ کشش رکھتے ہیں کہ دِل آپ ہی آپ اُن کی طرف کھنچتا ہے اور پھر وہ اتنے عزیز ہو جاتے ہیں کہ کہیں بھی رہیں ، مُحبّت میں کمی نہیں آتی کیونکہ اُن کی ہر ادا دِل پر نقش ہو چُکی ہوتی ہے۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کھیلنے کی عمر تھی مزدوریاں کرتا رہا ہائے وہ بچپن کہ جس میں بچپنہ کوئی نہ تھا حسیب جمال
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہے آج چشمِ ساقیِ مہوش پھری ہوئی ٭ گردش میں ہے نصیب کسی بادہ خوار کا ۔میر عثمان علی خان

    ہے آج چشمِ ساقیِ مہوش پھری ہوئی ٭ گردش میں ہے نصیب کسی بادہ خوار کا ۔میر عثمان علی خان
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مہدی نقوی حجاز بھائی سالگرہ مبارک ہو ۔

    مہدی نقوی حجاز بھائی سالگرہ مبارک ہو ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بھلا ہوا کہ کوئی اور مل گیا تم سا وگرنہ ہم بھی کسی دن تمہیں بھلا دیتے خلیل الرحمن اعظمی
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    میں غم دہر کی چادر میں چھپا بیٹھا تھا رات بھر آ کے تری یاد نے ڈھونڈا ہے مجھے یاد
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    سفر قیام سے بہتر نہیں رہا اب کے کہ جا بجا تھے مری راہ میں ٹھکانے بہت ٹھکانے
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    فرشتے سجدۂ تعظیم پر ہوئے مجبور مرا نیاز مری بندگی کہاں تک ہے بندگی
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    دنیا کا معمر ترین 187سالہ کچھوا برطانیہ میں ایک ایسا کچھوا پایا جاتا ہے جو اب تک زندگی کی 187بہاریں دیکھ چکا ہے۔ برطانوی جزیرے سینٹ ہیلینا کے ایک پارک میں رہنے والا جوناتھن نامی کچھوا دنیا کے معمر ترین جاندار کا اعزاز حاصل کرچکا ہے۔ جوناتھن 1832میں برطانیہ میں ہی پیدا ہوا تھا جبکہ اس کے تمام...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    سبکی نہ ہو کہیں طرف یار دیکھ کر آنکھیں اٹھائیے بھی تو دستار دیکھ کر دستار
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    پیٹھ محراب کی قبلے کی طرف رہتی ہے محوِ نسبت ہیں، تکلّف ہمیں منظور نہیں منظور
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    کس زعم میں‌ تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم نہیں یہ خاکِ وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے پیاری
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ٹرومین شاہد بھائی آپ کی محبت پر شکر گزار ہوں ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ماشاءاللہ ، بہت عمدہ رباب ۔

    ماشاءاللہ ، بہت عمدہ رباب ۔
Top