عبدالستار ایدھی کی آج 91ویں سالگرہ
انسانیت کے سب سے بڑے خدمت گار اورمشہور سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے چاہنے والے آج ان کی 91ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
عبدالستار ایدھی 28فروری 1928میں بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے۔
جولائی 2016میں ایدھی صاحب گردوں کے عارضے میں مبتلاہو کر...