آپ نے ٹھیک کہا ،
اس المیہ کی ایک جو سب سے بڑی آج وجہ نظر آتی ہے وہ ہے ایمان کی کمزوری ،
لوگ آج کل باہمی رشتوں اور قربتداریوں کو پیسے کے ترازو میں تولتے نظر آ رہے ہیں ۔جس رشتے کا وزن ہلکا نکلتا ہے وہ تعلق داری کے دائرے سے خارج کر دیا جاتا ہے یا اسے مسلسل نظر انداز کر نا شروع کر دیا جاتا ہے ۔