نتائج تلاش

  1. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    تہران کی میٹرو میں دو جڑواں بھائی سفر کرتے ہوئے۔
  2. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    آیت اللہ خمینی کا مزار،تہران شہر میں واقع آیت اللہ خمینی کا مزار جس کی عمارت کی تکمیل کا کام 23 برس سے جاری ہے اور مالی مشکلات کے باوجود اس کی تکمیل کا کام جاری ہے۔
  3. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    "بہشتِ زہرا رضی اللہ عنہا" قبرستان ،تہران میں واقع اس قبرستان میں ایران عراق جنگ میں کام آنے والے قریب 2 لاکھ ایرانی مدفون ہیں۔ "شہداء" کے خون کی نمائندگی کرنے کے لئے ایک بار اس قبرستان کے فوراوں کو سرخ رنگ ملے پانی سے چلایا گیا تھا۔ مبینہ طور پراس جنگ میں کم عمر ایرانی فوجی بھی اپنے وطن پر نثار...
  4. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    تہران شہرکا ایک نوجوان کھڑکی میں سے چھن کر آتی ہوئی روشنیوں میں گلی سے گزر رہا ہے۔ آیت اللہ خمینی نے ایرانیوں کو بڑے خاندان کی ترغیب دی اور 2009 تک ایران کی مجموعی آبادی کا 70 فیصد 30 برس سے کم عمر کے لوگوں پر مشتمل تھا لیکن ان نوجوانوں کی اکثریت خمینی کی ہدایت کے مطابق "اسلام کی فوج" تو نہ بن...
  5. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    وسطی تہران ،سپہ سالار مسجد کی ایک مینار سے لی گئی تصویر۔
  6. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    شمالی تہران ،شہر کے مزدور طبقہ افراد کا مسکن۔ ایران پراقتصادی پابندیوں کی وجہ سے ایران کی کرنسی کی قدر تقریبا آدھی رہ گئی ہے اور افراطِ زر میں اضافہ ہوا ہے۔ عوام کی زندگی بہت کٹھن ہوتی جا رہی ہے لیکن لوگ اسے بہتر کرنے میں بے بس نظر آتے ہیں۔ تہران کے ایک شہری کا کہنا تھا"ہم عربوں کی طرح سے نہیں...
  7. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    آزای ٹاور،تہران کے داخلی راستے پر واقع یہ آزادی ٹاور بہائی عقیدے سے تعلق رکھنے والےحسین امانت نے 1966 میں ڈیزائن کیا تھا تب ان کی عمر صرف 24 برس تھی۔ اسلامی انقلاب کے بعد حسین امانت کو ایران چھوڑنا پڑا کیونکہ بہائیوں کو غیر مسلم قرار دے دیا گیا تھا۔اب وہ کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں۔
  8. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    عراقی سرحد تیرتے ہوئے بادلوں کے منظر میں واقع اس پہاڑی گاؤں سے 2009 میں 3 امریکی کوہ پیماؤں کو گرفتار کیا گیا تھا۔
  9. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    پالنگان گاؤں دو چرواہے گاؤں کے باسیوں کی بھیڑیں چراگاہ کی طرف لے جا رہے ہیں۔ حکومتی مد سے بعض دیہاتی علاقوں میں بسیج کے اہلکارایک نیٹ ورک کی شکل میں ہیں جو شہری علاقوں میں ہونے والی گڑ بڑ کو دبانے کا کام کر سکتے ہیں۔ 2009 کے حکومت مخالف مظاہروں پر قابو پانے کے لئے بسیج کے اراکین استعمال کئے گئے...
  10. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    ایران -عراق سرحدایک چرواہا بھیڑوں کے ریوڑکو قریبی چراگاہ کی طرف ہانک رہا ہے۔
  11. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    پالنگان گاؤںعراقی سرحد کے قریب پہاڑی علاقہ۔یہ گاؤں حکو مت کی فراخدلانہ مدد سے مستفیض ہونے والی دیہی بستیوں کی ایک مثال ہے۔گاؤں کے زیادہ تر رہائشی قریب میں واقع مچھلی فارم پر کام کرتے ہیں یا پھر باسج کے تنخواہ دار اراکین ہیں۔ بسیج تنظیم 1979 کے اسلامی انقلاب کے رہنماآیت اللہ خمینی کے اصولوں کی...
  12. س

    آپ کا موبائل فون

    چند قیمتی موبائل گم کرنے کے بعد تائب ہو کر اب نوکیا 101 استعمال میں ہے۔ گم ہو بھی جائے تو غم نہیں۔
  13. س

    ننھے چوزے ممتا کی تلاش میں بلی کے گرد منڈلانے لگے

    میں جس دکان سے چکن خریدتا ہوں وہاں مرغیوں کے دڑبے میں دو بلیاں (آپ خود بھی بلی کی جمع لکھو تو بلیاں ہی لکھ پاؤ گے) بھی مرغیوں کے ساتھ بیٹھی ہوتی ہیں۔
  14. س

    چینی دوشیزہ نے اپنے جنازے کی تقریب منعقد کر ڈالی

    اور انہی بلھے شاہ نے بُکل وچ چور کی بات بھی کہی تھی۔:)
  15. س

    چینی دوشیزہ نے اپنے جنازے کی تقریب منعقد کر ڈالی

    اور ہمارے جوان نے انجانے میں ایک خوبصورت اسلامی تصور کی تائید کر دی کہ موت کو ہر وقت یاد رکھو تا کہ دنیا داری میں بھٹک نہ جاؤ۔:)
  16. س

    شام: سرکاری فورسز سے لڑنے کیلئے 600یورپی جہادی باغیوں کیساتھ مل گئے

    توقع رکھتا ہوں کہ آیاِت قرآنی کو ڈھال کے طور پر استعمال نہیں کیا جائے گا۔ ہم پاکستانی مسلمان بھی اسی قسم کے "جہادیوں" کے ہاتھوں سڑکوں ، بازاروں اور گھروں میں جانوروں کی طرح مارے جا رہے ہیں۔
  17. س

    تحریکِ انصاف کا منشور

    یہ کیسا جوڑا تھا جو غیر رسمی گفتگو میں بھی سیاست کو لے بیٹھا وہ بھی خوشگوار لمحات میں۔ :)
  18. س

    شام: سرکاری فورسز سے لڑنے کیلئے 600یورپی جہادی باغیوں کیساتھ مل گئے

    مغرب کا دہرا معیار اور مسلم حکمرانوں کی اپنے ہی عوام کے ساتھ کھلواڑ۔ دونوں صورتوں میں تباہی مسلم عوام اور ممالک کی۔
  19. س

    امریکہ پر ایٹمی حملے کی منظوری

    بالکل درست تجزیہ کیا آپ نے۔ شمالی کوریا کی اس بے وقوفی سے امریکہ بہت زیادہ ناجائز فائدہ اٹھائے گا۔ شمالی کوریا کو چین سے کچھ سیکھنا چاہئیے۔
  20. س

    سعودی عرب والو

    اُن کے خیال میں شاید ان میں بھی ایران کے کچھ ہم نوا ہوں۔
Top