نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    عثمان صاحب اعترافی بیان کے بعد سزا ہوتی ہے لیکن کوئی بھی سزا قیامت تک نہیں ہوتی۔ سزا کی ایک مدت...

    عثمان صاحب اعترافی بیان کے بعد سزا ہوتی ہے لیکن کوئی بھی سزا قیامت تک نہیں ہوتی۔ سزا کی ایک مدت ضرور ہوتی ہے۔ اور ہونی بھی چاہیے۔
  2. محمداحمد

    اگر جمہوری انداز میں ووٹنگ کرائی جائے تو آپ کی بات غلط ثابت ہو جائے گی۔ :)

    اگر جمہوری انداز میں ووٹنگ کرائی جائے تو آپ کی بات غلط ثابت ہو جائے گی۔ :)
  3. محمداحمد

    دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں

    دو باتیں: ایک تویہ کہ ہماری محفل کو کتنی اچھی طرح جانتے ہیں آپ۔ (y)(y)(y) اور دوسری بات یہ کہ اتنا اچھا کیسے لکھ لیتے ہیں؟ :)
  4. محمداحمد

    دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں

    واہ کیا بات ہے بدرالفاتح بھائی یہ احوالِ ملاقات تو ہم نے آج دیکھا۔ کیا کہنے۔ اگر یہ ملاقات آج کل میں ہوتی تو ہم آپ سے کہتے کہ ہماری طرف سے اے خان کے کان ضرور کھینچیے گا۔ :)
  5. محمداحمد

    میانداد، ماؤنٹین چکن اور ڈومینیکا

    واہ خوب! یعنی یہ کتاب اردو زبان میں تھی؟ ماشاءاللہ۔ کیا کہنے۔ ہاہاہاہا۔۔۔! ہمیں ایک بار ایک صاحب نے ایک کتاب پڑھنے کے لئے دی اور ساتھ میں کہنے لگے کہ جو شخص کسی کو پڑھنے کے لئے کتاب دے اور واپسی کی اُمید بھی رکھے وہ بہت بڑا بے وقوف ہوتاہے اور اُس سے بھی بڑا بے وقوف وہ ہوتا ہے جو کتاب پڑھ...
  6. محمداحمد

    تعریف غزل کی ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    :) :) نہیں! وہ تو ہم نے تھمب ڈاؤن کا ترجمہ کیا تھا۔ :)
  7. محمداحمد

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ویسے عاطف بھائی، جس فراخ دلی سے آپ داد دیتے ہیں ہمیں لگتا ہے کہ ہم بہت جلد اپنے آپ کو کوئی بہت ہی بڑا مصنف سمجھنے لگیں گے۔ :) :) :) بے حد ممنون ہوں۔ :) شاد آباد رہیے۔ :)
  8. محمداحمد

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ زلفی بھائی! دعا اور حوصلہ افزائی کے لئے بے حد ممنون ہوں۔
  9. محمداحمد

    ویسے آج کل ابن سعید بھائی اس قدر مصروف ہیں کہ اُن سے بات کرنے کا سوچ کر ہی رہ جاتے ہیں۔

    ویسے آج کل ابن سعید بھائی اس قدر مصروف ہیں کہ اُن سے بات کرنے کا سوچ کر ہی رہ جاتے ہیں۔
  10. محمداحمد

    اب ہمیں اس کا طریقہ کار نہیں پتہ!ہم تو یہ سوچ رہے ہیں کہ ہماری آڑھی ٹیڑھی تحریروں پر مثب ریٹنگز...

    اب ہمیں اس کا طریقہ کار نہیں پتہ!ہم تو یہ سوچ رہے ہیں کہ ہماری آڑھی ٹیڑھی تحریروں پر مثب ریٹنگز میں کچھ کمی سی محسوس ہوتی ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    تعریف غزل کی ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    یہ 'ہائے اللہ' دراصل 'اُف اللہ' کے جواب میں تھی۔ :) :) :)
  12. محمداحمد

    تعریف غزل کی ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ! ہاہاہاہا۔۔۔! سچ کہا۔۔۔! یکن اوروں کو سراہنے کے لئے بھی بڑے دل کی ضرورت ہوتی ہے۔ :) بہت شکریہ کہ آپ نے وہ دو لفظ ہم تک پہنچائے۔ :) جیتی رہیے۔ :)
  13. محمداحمد

    تعریف غزل کی ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ہم باقاعدہ تو پہلے بھی کبھی نہیں لکھتے تھے۔ جب کبھی طبیعت مائل ہوئی لکھنے بیٹھ گئے۔ نہیں مائل ہو ئی تو نہیں لکھا۔ تاہم آپ کو قیاس آرائیوں کی مکمل آزادی ہے۔ :) :) :)
  14. محمداحمد

    میانداد، ماؤنٹین چکن اور ڈومینیکا

    آپ کی اور وارث بھائی کی باتوں سے لگتا ہے کہ یہ کافی دلچسپ کتاب ہوگی۔ :)
  15. محمداحمد

    میانداد، ماؤنٹین چکن اور ڈومینیکا

    ہاہاہاہا۔۔۔! پاکستانی سب ہی گریٹ ہیں۔ :) آپ تو شناخت بھی کرنے لگے ہیں۔ :) :)
  16. محمداحمد

    ہمارے اور ادب کے ایک مشترکہ دوست کی ریٹنگ پاس کرنے کی آزادی ایک مدت سے سلب ہے اور ہم سوچ رہے ہیں...

    ہمارے اور ادب کے ایک مشترکہ دوست کی ریٹنگ پاس کرنے کی آزادی ایک مدت سے سلب ہے اور ہم سوچ رہے ہیں کہ اس کا بالواسطہ نقصان ہمیں بھی ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    تعریف غزل کی ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    غلطی سے منہ سے نکل گیا ہوگا۔ :) آئندہ نہیں کروں گا۔ :)
  18. محمداحمد

    تعریف غزل کی ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ارے عدنان بھیا ! سرگوشی کے حوالے سے آپ کی جانب سے یہ حوصلہ شکنی چہ معنی دارد؟
  19. محمداحمد

    تعریف غزل کی ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    :eek::eek: کیا بات ہے۔ بڑی سفاک ہو گئی ہے دُنیا۔ ہاہاہاہا۔۔۔! لکھا تو پہلے ہی لیکن بقول شاعر: کچھ کچھ اندازہ تھا اس 'دن' کا مجھے عشق ایسا ناگہانی بھی نہیں وقت گزاری کے مشاغل میں خوب طاق ہیں جناب چوہدری صاحب۔ :) :) :) :) چلیےاچھی بات ہے۔ ہمیں دعا دیجے کہ ہمارے باعث زندگی کچھ اعتدال کی...
  20. محمداحمد

    تعریف غزل کی ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ڈاکٹرصاحب! ہاہاہاہاہا۔۔۔! اچھا ہے۔ :)
Top