مجھ یا خود مجھے دونوں قبول ہیں، لیکن
خود پر اپنی نہ ایک چلتی ہے
بھی مجھے رواں نہیں لگ رہا
ایک اپنی نہ مجھ پہ چلتی ہے
شاید بہتر ہو
کھینچتا جا... والے شعر میں اگرچہ فاعل واضح نہیں مگر چل سکتا ہے
چلتی ہے تو ردیف ہی ہے، دنیا چلتی ہے بھی درست ہے، تمہارا مصرع تھیک ہے، لیکن پہلے مصرع میں محنت کی ضرورت...