مہرباں مجھ پہ ستارا ہے نہ جگنو کوئی
ڈر کے اندھیروں سے , گھر اپنا جلا لیتا ہوں
... اندھیروں میں ن غنہ ہے، معلنہ نہیں۔ اس کی بجائے تاریکی کہو
ضبط کی ناؤ گھرے کرب کے طوفاں میں اگر
جاں بلب ہو کے بھی میں اس کو بچا لیتا ہوں
اس کو معنی ضبط کی ناؤ؟ مگر ناؤ سے بہت دور ہو گیا 'اس کو' الفاظ بدل کر کہو کہ...