درست ہے غزل.۔ عبد الرؤف کی بات درست ہے
میں مر چکا ہوں یا زندہ ہوں اس تذبذب میں
تمام عمر رہا میں عبادتوں سے پرے
.. یا زندہ... کی جگہ 'کہ زندہ' بہتر ہو گا
کوئی تو قافلہ سالار ہم کو ایسا ملے
رکھے جو ہم سفرو کو کدورتوں سے پرے
.. ہم سفروں.. سفرو شاید ٹائپو ہے، لیکن کدورتوں کا سفر سے ربط نہیں بنتا۔...