ظلمت کدے میں اپنا کوئی ہم نوا نہیں
ایک اور متبادل ، میں نے یہ محض اس لئے لکھا تھا کہ ہر متبادل پر غور کیا جا سکے۔
اور کرنا چاہئے۔
تمہاری شاعری میں صرف یہ احساس ہوتا ہے کہ بہتری کی گنجائش ہے۔ اسی لئے لکھا تھا کہ پہلے خود غور کر کے مطمئن ہو جاؤ تب میں اپنا مشورہ دوں گا۔ ورنہ محض یہ لکھ دوں کہ کوئی...