نتائج تلاش

  1. الف عین

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    آج کل تو میری مصروفیات گھر کے کاموں کی ہی زیادہ ہیں۔ پچھلے سال سے گھر میں ملازمہ بھی نہیں ہے، اور نہ کوئی مل رہی ہے نہ ہم رکھ رہے ہیں۔ ویسے گھر کے کاموں میں پہلے بھی بیگم کا ہاتھ بٹاتا تھا، کچن میں موجود رہ کر۔ روٹیاں سینکنے کا ذمہ بھی میرا ہی ہے، صابرہ بیلتی جاتی ہیں، میں سینکتا جاتا ہوں۔ خیر،...
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حد سے باہر ہیں ہم چنبیلی کی خوشبو کی، ہم کو تو کچھ خوشبو نہیں آئی!
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبل فائدے ہیں پھر تو!
  4. الف عین

    کیوں ہماری دعائیں ہوئیں بے اثر----برائے اصلاح

    کیوں ہماری دعائیں ہوئیں بے اثر اب تو ڈر ہے کہ امّت نہ جائے بکھر ---------- دو لختی لگتی ہے اب تو... یعنی اب یہ ڈر شروع ہوا ہے، پہلے نہیں تھا؟ دور منزل مری اور لمبا سفر مجھ کو کوئی بتائے میں جاؤں کدھر --------یا میں ہوں تنہا مسافر میں جاؤں کدھر -------------- کہاں جا رہے ہو بھائی، کچھ اس کا ذکر...
  5. الف عین

    غزل برائے اصلاح : حُسن خود بین ہے ، خود آرا ہے

    بس دو جگہ کچھ اصلاح کی جا سکتی ہے عقل کچھ اور کہتی ہے ، لیکن ... کہتی کی ی کا اسقاط اگرچہ درست ہے لیکن روانی متاثر کرتا ہے اگر یوں کہیں عقل کچھ اور کہہ رہی ہے مگر جب وہ سورج بھی اک ستارا ہے ... وہ' لفظ بھرتی کا لگ رہا ہے جب کہ.....
  6. الف عین

    عشق کاجام سرِ عام پیا جاتا ہے

    دردِ پنہاں کو تو بس ایسے سہا جاتا ہے کو دردِ پنہاں کو تو بس یونہی سہا جاتا ہے کر دیں تو؟ فارسی اور عربی الفاظ میں آخری حرف علت کے اسقاط کی ثقہ عروضی اجازت نہیں دیتے۔ ں تو ویسے ہی تقطیع نہیں کیا جاتا، درماں کے الف کا اسقاط ہو رہا ہے یہاں۔ جو مجھے قبول تھا لیکن عروضی طور پر عزیزی ظہیراحمدظہیر بھی...
  7. الف عین

    جب لوگوں سے اچھی طرح پیش آتا ہوں

    راحل کی. بات درست ہے۔ اچھی غزل ہے مجھے بھی پسند آئی
  8. الف عین

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    میں متفق ہوں، حوصلہ افزا صورت حال نہیں ہے مسلمانوں کے لئے، جب تک کہ 'ہندوتوا وادی' سرکار بر سر اقتدار ہے۔ اور مسلمانوں میں اتحاد کی بھی کمی ہے، بی جے پی کے خلاف چار پانچ مسلم امید وار انتخابات لڑیں گے تو ووٹوں کی تقسیم تو لا محالہ ہو گی اور نتیجتاً انہیں لوگوں کی جیت ہو جاتی ہے۔ اور ہر اپوزیشن...
  9. الف عین

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    اردو کی ترویج سے ہر شخص کی مراد مختلف ہوتی ہے۔ سرکار کے حساب سے اردو بھی قومی زبان ہے، لیکن سرکاری کام کاج کے لئے صرف انگریزی اور ہندی۔ یہاں تلنگانہ میں اردو کو بھی سرکاری زبان کا درجہ دیا گیا ہے، پہلی سرکاری زبان تیلگو کے ساتھ دوسری سرکاری زبان۔ لیکن اردو داں افسران بھی سب کام انگریزی میں کرتے...
  10. الف عین

    تاسف شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار (یوسف خان ) کا 98 سال کی عمر میں انتقال

    اس زمانے میں اصلی نام سے کوئی فلموں میں سامنے نہیں آتا تھا، نمی، مینا کماری وغیرہ سب مسلم تھیں۔ اور شاید اس پیشے کی وجہ سے اپنا اسلامی تشخص چھپانے کی کوشش بھی تھی۔ الوداع یوسف بھائی، انا للہ وانا الیہ راجعون
  11. الف عین

    عشق کاجام سرِ عام پیا جاتا ہے

    زخم پر زخم والا شعر ظہیر میاں نے زبردست اصلاح کر دی، بخوشی قبول کر لو ایسے ہی سیا جاتا ہے کی بجائے درماں کیا جاتا ہے بہتر ہو سکتا تھا لیکن اسقاط کی وجہ سے درست نہیں۔ کچھ اور سوچو خنجر پیوست والا، جو متبادل تم کو زیادہ پسند ہو، رکھا جا سکتا ہے، دونوں درست لگ رہے ہیں۔
  12. الف عین

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    اردو ہندی در اصل ایک ہی زبان ہے بول چال کی حد تک، کم از کم جب اس کی ابتدا ہوئی، انگریزوں نے جو تفرقے کا بیج بویا تو اس میں ہندو برادران وطن نے بے طرح سنسکرت کے الفاظ شامل کر کے ایک مصنوعی زبان بنا دی اور اس طرح آج کل کی ہندی اردو سے الگ ہو گئی۔ آج کل شمالی ہند میں ہماری بول چال کو ہندی والے...
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بھی خوب رہی، سلام کا موقع وجی کو ہی ملتا ہے ہمیشہ وعلیکم السلام
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقیر بھی متفق ہے مگر یہ انکساری سے اپنے لیے استعمال کر ریا ہوں ورنہ آج کل تو فقیر بھیک مانگنے کو بھی عبادت سمجھتے ہیں
  15. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ر ء س ے خ و ن
  16. الف عین

    غزل برائے اصلاح : اگر وہ دل سے دعا کرے گا

    یہ مطلع درست ہے اور خوب ہے
  17. الف عین

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    اوپر مینو میں بائیں طرف 'مکالمات' پر کلک کر کے مراسلہ جس مخصوص رکن یا ارکان کو بھیجنا ہے، ان کے نام شامل کر دیں۔ مکالمات اس وقت ظاہر ہوں گے جب آپ لاگ ان کیے ہوئے ہوں گے
  18. الف عین

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    فی البدیہہ نہیں، مشاعرے کے لئے موجودہ غزلوں جنہیں اصلاح سخن میں محض پوسٹ کیا گیا ہے، ان پر کوئی محنت نہیں کی گئی ہے، انہیں میں سے منتخب کر کے مشاعرے میں ان لائن زوم پر یا جو پلان بنے، اس طرح پیش کرنی ہے
  19. الف عین

    نفس کے تقاضے قضا کر کے دیکھو--------برائے اصلاح

    نفس کے تقاضے قضا کر کے دیکھو نمازِ محبّت عدا کر کے دیکھو ----------نَفَس ف ہر زبر، بمعنی سانس نفس ف ساکن، معنی جان نماز عدا؟ نماز الف سے ادا کی جاتی ہے رہیں ساتھ دونوں ضرورت ہے اس کی ----یا انہیں ساتھ لے کر ہی چلنا ہے لازم نہ تم دین و دنیا جدا کر کے دیکھو -------------- ٹھیک ہے، جو بھی پہلا...
  20. الف عین

    عشق کاجام سرِ عام پیا جاتا ہے

    بےرخی کا ہمیں الزام دیا جاتا ہے بن تمہارے بھی بھلا ہم سے جیا جاتا ہے ... ویسے درست ہے لیکن دوسرے مصرع میں بھی غائب کا صیغہ ہو تو ذرا لطف بڑھ جاتا ہے میرے خیال میں اس کے بن بھی کیا بھلا ہم سے جیا.... ہم نے تو گاڑ دیے عشق کے جھنڈے ہر سو اس لیے نام ہمارا ہی لیا جاتا ہے .. درست طاقِ نسیان میں...
Top