لوکل فیس بُک اس سے بڑے بلنڈر ہی جی، جسے آپ فیس بُک کہتے ہیں۔ سپیم کا گڑھ اور آپ کی "مسلمانیت" کو کیش کروانے کے لیے یہ برساتی کھمبیوں کی طرح اُگ آئی ہیں سب۔ مسلم کولا یاد ہے کسی کو؟ 2006 میں پیپسی اور کوکا کولا کے خلاف بائیکاٹ کے بعد کئی مسلم کولے وجود میں آگئے تھے اور ان کا مقصد عین پیسے کمانا...