بھیا میں انگریزی کا ماسٹر نہیں البتہ لسانیات کا طالب علم ہوں۔ زبان کے ساتھ کھلواڑ مجھ سے برداشت نہیں ہوتی اس لیے ایسے ٹیوٹوریلز کو روتا ہوں۔ میرا اپنا خیال تو یہ ہے کہ ٹیوٹوریلز کی انگریزی آپ کے ذخیرہ الفاظ کی آزمائش کے لیے نہیں بلکہ معلومات پہنچانے کے لیے لکھی جاتی ہے۔ اس لیے اس کو سمجھنا کوئی...