اللہ سے استغفار

م

محمد سہیل

مہمان
استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔

شکر ہے آپ نے تصحیح کر لی۔
ویسے سیدالاستغفار یہ ہے
استغفراللہ الذی لاالہ الا ھوالحی القیوم واتوب الیہ
لیکن کسی بھی الفاظ میں اللہ سے ندامت کا اظہار دن میں کم ازکم 100 مرتبہ ضرورکرنا چاہئیے۔
اور یہاں ریلپے کرتے وقت زبان سے بھی پڑھنا چاہئیے۔
صرف کاپی پیسٹ نہیں کرنا چاہئیے۔
جزاکم اللہ خیرا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top