ویسے پانی کے مالیکیول کی شکلیں زبردست بنائی ہیں، ہم آج تک اسے ایچ ٹو او ہی سمجھتے رہے، لیکن لگتا ہے پانی کی حس سماعت کافی تیز ہے۔ فورًا گرگٹ کی طرح رنگ تو نہیں البتہ شکل بدل لیتا ہے۔ اور ایڈولف ہٹلر کا نام سن کر بھی۔ سبحان اللہ لگتا ہے نازی جرمنوں کا دشمن رہا ہے یہ پانی۔ یزید کا نام سن کر کیسا...