نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    اردو ویب کا کی بورڈ استعمال کرلیں۔
  2. دوست

    اردو خزانہ سائٹ کا آغاز

    ویب سائٹ تو ٹھیک ہے پر فونٹ کیوں نہیں ٹھیک؟
  3. دوست

    بلاگ کاآرایس ایس ہیک ہوگیا

    یہ ایرر تو آپ کی ویب سائٹ کا ہے اس میں ہیکنگ تو نہیں لگتی۔
  4. دوست

    او سی آر کے لیے ایک ڈاٹ نیٹ لائبریری

    اچھے وقتوں میں لکھی گئی سی شارپ 2 کی لائبریریز میں سے ایک۔ عجیب بات ہے سی شارپ تین اور اب چار کے لیے ایسی لائبریریز لکھنے کا سلسلہ بند سا ہوگیا ہے۔
  5. دوست

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ
  6. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    صلی اللہ علیہ وسلم
  7. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    رکشہ ڈرائیور

    ایک تو اپنا رکشہ زنگ آلود کروائے اوپر سے مار بھی کھائے۔ کھارے پانی سے اس کے رکشے کی کھاٹ کھڑی ہوجائے گی چار دھلائیوں میں ہی۔
  9. دوست

    اسلام کے بارہ میں ۳ منفرد معلومات !

    تقیہ اہل تشیع اور متعلقہ ذیلی فرقوں کا نظریہ ہے، اور اہلسنت نے اس کی ہمیشہ نفی کی ہے۔ تقیہ کا دوسرا نام منافقت ہے۔ مسلمان منافق نہیں ہوتا۔ ان صاحب نے بھی کچھ ادھر کچھ اُدھر سے ڈال کر خوب ہانڈی بنائی ہے اسلام کی۔
  10. دوست

    youthbuk.com لانچ ہو گئی

    بس جی ہوا چل پڑی ہے فیس بُکیں بنانے کی تو بن رہی ہیں۔ میں تو پہلے ہی کہتا ہوں 2006 میں کولے بنانے کی ہوا بھی چلی تھی۔ لیکن اب بڑا سکون ہے، شانتی ہر طرف۔ بس لیمن کولا ملتی ہے یا پیپسی اور کوکا کولا ملتی ہے۔ مسلم کولا صرف ایک سال رہی پھر اللہ کو پیاری ہوگئے، شاید اس مُسلے کا ایمان ذرا کمزور تھا،...
  11. دوست

    محفل کا اردو پیڈ میں مشکلات )اردو لکھنے میں دشواری (

    میرے پاس ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے ونڈوز 7 فائرفاکس کا تازہ ترین ورژن۔
  12. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    صلی اللہ علیہ وسلم
  14. دوست

    youthbuk.com لانچ ہو گئی

    واہ جی واہ بڑا تیر مارا ہے فیس بُک کے گرافکس اُٹھا کر لگا دئیے۔ اور جب ان پر پیٹنٹ اور کاپی رائٹ کا مقدمہ ہوا تو؟ کون لوگ او تُسیں یار، اپنی انفرادیت وی قائم نئیں کرسکدے۔
  15. دوست

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    وہ تو قرآن کا اپنا فرمان ہے کہ اس میں مومنین کے لیے شفاء کافروں کے لیے عذاب ہے۔ تو یہ تو اپنے اپنے ظرف کی بات ہے سائیں، کوئی ولی ہوجاتا ہے اور کوئی شیطان۔ چیز ایک ہی ہوتی ہے۔
  16. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    صلی اللہ علیہ وسلم
  17. دوست

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    ابتدائی درجے پر یہی الفاظ درکار ہونگے۔ لیکن ہر کی بورڈ کے لیے الفاظ مختلف ہونگے چونکہ درمیانی لائن اور حروف ہر کی بورڈ کے ساتھ بدل جائیں گے۔
  18. دوست

    قدرت اللہ شہاب کی برسی

    اللہ کریم ان کے درجات بلند کرے۔ کسی کو پتا ہے قدرت اللہ شہاب کی ذریت کہاں ہے آج کل؟ ایک ہی بیٹا تھا ثاقب شہاب لیکن کبھی دیکھا نہ سنا کہ کہاں ہے کیا کرتا ہے۔
  19. دوست

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    تفکر کیا جائے تو سائنس اللہ کی طرف لے جاتی ہے۔ اس میں کوئی شک والی بات نہیں۔ سائنس کے کسی بھی شعبے میں غیر متعصبانہ تھقیق کرنے والے اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی پُکار اُٹھتے ہیں کہ ہے کوئی خالق ہے جو یہ سب چلا رہا ہے۔ اس سلسلے میں کئی سائنسدانوں کے واقعات سنے ہوئے ہیں لیکن بوجہ عدم حوالہ پیش نہیں...
Top