زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
غائب اراکین یا تائب اراکین
:cool3: :cool3: :cool3:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #902
مارچ 11، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
ارے ہمیں کیا پتہ تھا کہ آپ آتے ہی پرانا راگ سنانا شروع کر دیں گے ۔ آپ کے فلسفی جی آپ کی یاد میں ہی آہیں بھر رہے تھے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #901
مارچ 11، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غزل ۔۔۔آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند ۔۔۔ محمد احمدؔ
ماشاءاللہ ، واہ واہ احمد بھیا کیا شاندار غزل پیش کی ، قسم سے مزہ آگیا ، سلامت رہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #4
مارچ 11، 2019
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غائب اراکین یا تائب اراکین
:terror: :terror: :terror:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #898
مارچ 11، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
ارے بھیا آپ کی بڑی مہربانی ، آپ غائب جمع تائب ہی رہیں ، آپ کم از کم ہمیں کسی بھی قسم کا اندیشہ لاحق تو نہ ہو گا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #897
مارچ 11، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
:chill:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #894
مارچ 11، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
جی جی آپ سے بہتر بھلا اور جان بھی کون سکتا ہے ۔:drooling:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #892
مارچ 11، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
:timeout::timeout::timeout:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #891
مارچ 11، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
بھئی ہم بتائے دے رہے ہیں کہ ہم فراڈیے ہیں پر اتنے بھی نہیں جو ہیرا پھیری کرتے پھریں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #889
مارچ 11، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
معلومات کے لیے آپ کے تہہ دل سے مشکور ہیں بھیا ۔:devil3:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #885
مارچ 11، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
پہلے آپ اپنے پر گرام کو حتمی شکل دے کر پروگرام کریں پھر آپ سے بھی بات کرتے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #884
مارچ 11، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
:eek: ہم سے بھول ہو گئی ہم کا معافی دیئے دو ۔ :noxxx::wasntme::noxxx::wasntme:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #882
مارچ 11، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں۔ آمین بھیا یہاں لڑی بنا کرگفتگو کا آغاز کرلیں ،سب مل بیٹھے کر پروگرام ترتیب دے لیں گے ، آپ اکیلے کیوں سر کھپا رہے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #878
مارچ 11، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
سید عمران بھیا یہ تو ہم آپ سے پوچھنا بھول ہی گئے کہ آپ خود سے آئے ہیں محفل پر یا استانی جی کے ڈر سے حاضری لگانے پہنچ گئے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #876
مارچ 11، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
تو ہم کون ہیں پھر ۔:question:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #875
مارچ 11، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
چلیں اس بہانے آپ کا مراسلہ تو پڑھنے کو ملا ۔:)
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #873
مارچ 11، 2019
فورم:
ذکر محفلین
دو مکالموں کے لطیفے
رشتےدار : بیٹا چائے لو گے یا کولڈ ڈرنک ، میں : جب تک چائے بن رہی ہے تب تک کوک پی لوں گا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #601
مارچ 10، 2019
فورم:
لطائف
غائب اراکین یا تائب اراکین
:noxxx:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #869
مارچ 10، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
یہ تو بتائیں کہ بند آنکھوں سے بھلا کوئی پڑھ سکتا ہے کیا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #868
مارچ 10، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
ہیں تو کیا یہ ہماری اقتباس لینے کی کرامت ہے جو الگ الگ نا جوڑ کر نانا بن گیا ۔:sneaky:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #866
مارچ 10، 2019
فورم:
ذکر محفلین
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top