نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عاجز کا تعارف

    ہماری مرضی نہیں جاتے ، اب بولیں ۔ :waiting:
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عاجز کا تعارف

    آپ نے فلسفی جی کو خوش آمدید کہنے کے بجائے ہمیں بجانا شروع کر دیا ، ایسا تھوڑی ہوتا ہے بھیا ۔:p
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عاجز کا تعارف

    ہمیں نہیں رہنا اس لڑی میں فلسفی جی ، اس لیے ہم اب یہاں نا کسی سے بولیں گے اور نہ ہی ہمیں کوئی بلائے ۔:nerd:
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عاجز کا تعارف

    ہم احتجاج کرتے ہوئے اس لڑی سے واک آوٹ کرتے ہیں ۔:nottalking:
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، ‏وہ پوچھنا تھا کہ کیا پرفیوم کی بوتل میں پانی ڈال کر پرفیوم زیادہ کرسکتے ہیں؟
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کہاں ہے ہمیں چائے پینی ہے
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہے گئے کل ہم دوسری لڑیوں میں الجھ کر اس لیے الف بے کی لڑی کا خیال ذہن سے نکال گیا
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عاجز کا تعارف

    ہمارا تو بھاری بھاری ہوگیا ہے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عاجز کا تعارف

    ابن سعید بھیا سے بھی درخواست کر دیں فلسفی جی ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عاجز کا تعارف

    پنو عاقل کے برابر والے شہر کا نام ہے بہنا،:p
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عاجز کا تعارف

    آہ ! بہنا اب کیا بتائیں ، پاکستان تو آزاد ہو گیا مگر ہم وہی غلام رہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عاجز کا تعارف

    :eek: آپ نے ناک کرایے پر دینی شروع کردی بھیا ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عاجز کا تعارف

    :laughing::laughing::laughing:
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عاجز کا تعارف

    :rollingonthefloor: واہ مزہ آگیا ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عاجز کا تعارف

    ہمیں تو اس دعا کے پیچھے آپ کی کارستانی نظر آوے ہے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عاجز کا تعارف

    ہمیں تو اس دعا کے پیچھے آپ کی کارستانی نظر آوے ہے ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عاجز کا تعارف

    ہمارے تو شناختی کارڈ میں ہماری شناختی علامت بیگم جی کے دیئے گئے چوٹ کے نشان ہیں ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عاجز کا تعارف

    بھیا گھبرائیں نہیں ہم میدان چھوڑ کر بھاگنے والوں میں سے نہیں بلکہ دوڑ جانے والوں میں سے ہیں ،آپ اپنی ذمہ داری پر ہم سے بات چیت جاری رکھ سکتے ہیں ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عاجز کا تعارف

    فلسفی جی ابھی پچھلے زخم ہرے ہیں ہم نئے زخم افورڈ نہیں کر سکتے ۔
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عاجز کا تعارف

    بھیا آپ کو یہ بات اچھی طرح پتہ ہے کہ ہم سفید چٹ انگوٹھا چاپ ہیں ،اس لیے ہم نے جلدی میں صحیح کو سہی لکھا ۔
Top