نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    واہ بھیا بہت خوب ، بڑی دہشت ہے بھئی آپ کی ۔ استانی جی بھی ڈرتی ہیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    یہ بھیا کو آپ نانا بھیا کہتی ہیں کیا ۔:battingeyelashes:
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ہمیں تو ایسا لگا رہا ہے کہ استانی جی بہت غصے میں ہیں جو سب کے کان کھینچ رہی ہیں ۔:D استانی جی ہمارے سید عمران بھیا بھی کئی دن سے غیر حاضر ہیں ذرا ان پر بھی نظر کرم فرمائیں ۔:p
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    سر اگر آپ مناسب سمجھیں تو ای میل ایڈریس ہمیں بھی مکالمہ میں دیں ،ہم بھی ظہیر بھائی کو ای میل کریں گے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    یہ ایک خوبصورت جملہ جو آٹو گراف کے طور پر آپ کے لیے،
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ٹھنڈے پانی کے چھینٹے ماریں شاباش ۔

    ٹھنڈے پانی کے چھینٹے ماریں شاباش ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نئے چراغ جلا ،مجھ کو ڈھونڈنے والے تری نظر تو نظر کے غبار میں گم ہے عباس تابش
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِس بھری کائنات کے اندر صرف تیرا عدم اکیلا ہے عبدالحمید عدم
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ان ستاروں کو خواہ مخواہ نہ سمجھ زخم ہوتے ہیں آسماں کے بھی راز احتشام
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اپنی طرف تو میں بھی نہیں ہوں ابھی تلک اور اس طرف تمام زمانہ اسی کا ہے امیر امام
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کچھ ایسی بے حسی کی دھند سی پھیلی ہے آنکھوں میں ٭ ہماری صورتیں دیکھیں تو آئینے بھی ڈر جائیں ۔...

    کچھ ایسی بے حسی کی دھند سی پھیلی ہے آنکھوں میں ٭ ہماری صورتیں دیکھیں تو آئینے بھی ڈر جائیں ۔ امجد اسلام امجد
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    السلام علیکم ، سر آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    السلام علیکم ، سر آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف نیا محفلین ہوں

    خوش آمدید محترم ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    زندگی کے اداس رنگ

    کبھی کبھی ایسے لوگوں کے پاس اپنی انسانیت اور ضمیر کا وزن معلوم کرنے چلے جانا چاہیے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ہے تب ہی تو مطلب نکلتے ہی رشتے ہلکے ہو جاتے ہیں ۔
Top