سرگودھا میں بیوہ خواتین نے اپنا ہوٹل قائم کرلیا
سرگودھا کی ایک باہمت بیوہ خاتون نے 4 بیوہ خواتین کے ساتھ مل کر اپنا ہوٹل قائم کرلیا۔ ہوٹل چلانے والی خواتین کا کہنا ہے کہ ہمت اور ارادے مضبوط ہوں تو انسان مشکلات کے باوجود تمام تر مسائل آسانی سے حل کر سکتا ہے۔
سرگودھا کے علاقہ غلہ منڈی میں...