نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نہ برستا ہے نہ چھٹتا ہے مری آنکھوں سے ٭ کب سے ٹھہرا ہے تری یاد کا گہرا بادل ۔محمد تابش صدیقی

    نہ برستا ہے نہ چھٹتا ہے مری آنکھوں سے ٭ کب سے ٹھہرا ہے تری یاد کا گہرا بادل ۔محمد تابش صدیقی
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل: بڑھ گیا ظلم و ستم اتنا کہ روٹھا بادل ٭ تابش

    ماشاءاللہ ، بہت عمدہ لاجواب ۔ بہت اعلی شاندار غزل ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مودی جی! تسی کتھے پنگا لے بیٹھے یو ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری طور پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، جزاک اللہ خیر اجر کثیرا ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ کی تو خبر نہیں ہاں یہ معلوم ہے کہ وہاں برف باری ہوئی ہے
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عدنان کے لیے بھی دعا کیجیے گا
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    بے شک ، درست نشاندہی فرمائی ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    اچھا ، ہمیں ایسا لگا کہ آپ بھی شامل سازش ہیں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    ہم نے کب کہا کہ آپ نے کہا مگر ماحول تو بنا رہے ہیں نا بھیا کے ہاتھوں ہماری پٹائی کروانے کا ۔:noxxx:
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    بھیا یہ آپ نے حکمت کب سے شروع کردی ، کوئی معجون وغیرہ بھی دیتے ہیں یہ ایسے ہی مشورہ مفت حکمت پر کام چلا رہے ہیں ۔:D
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    ارے فلسفی میاں ، آپ بھی خوب ہمدرد ٹھہرے ، خوب کھول کھول کر بیان کر رہے ہیں تاکہ بعد از ہماری گردن ناپی جائے ۔:waiting:
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    :jokingly: :jokingly: :jokingly: جو ہوگا دیکھا جائے گا پہلے اپنے کون سے عزت کے بحری بیڑہ چل رہا ہے جو غم کریں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    ارے بھیا ، یہ آج کل کے مارڈن دور کے لوگ ہیں کوئی بھی کارنامہ انجام دے سکتے ہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    ارے اب کیا بتائیں ، سفرنامے کے رائٹر کی تلاش میں دشت بیاباں میں مارے تتارے گھوم رہے ہیں تاکہ ادھورہ سفر نامہ اپنے منطقی انجام کو پہنچ جاوے ۔:p
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقے سے ہم غفلت برتے ہیں شکر ادا کرنے کے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    فلسفی جی آپ نے بھی خوب کہی ، واہ جی واہ ، سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    ہم یہ تو کہنا چاہ وے ہیں مگر کوئی ہماری بات سمجھے نہ ۔
Top