نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    بھیا تھوڑا دھیان سے، یہ تعریف جناب ڈاکٹر فاخررضا صاحب کے لیے کی گئی ہے ، آپ نے ہماری تعریف سمجھ کر لپیٹ ڈالا ۔:sneaky:
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    بھیا تھوڑا دھیان سے، یہ تعریف جناب ڈاکٹر فاخررضا صاحب کے لیے کی گئی ہے ، آپ نے ہماری تعریف سمجھ کر لپیٹ ڈالا ۔:sneaky:
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ایسا کچھ ہی ہے
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    اچھا بھائی صاحبان ہم تو چلے ہمارا مقصد پورا ہوا، اب لڑی میں امن ہی امن ہے ۔:D
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    بھیا کو تو معلوم ہے ہماری حرکتیں ، اکثر اوقات جزا نما سزا فوری بھگت لیتے ہیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    اس وجہ سے ، ارداے دیکھیں آپ ذرا ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    وہ بات الگ ہے کہ اکثر ہمیں بھیا کے جوتے کھانے پڑے ہیں ۔:p
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    خس بھلا پھر کم کیسے سے کریں تاکہ محفل پاک ہو ۔:sneaky:
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    ارے واہ فرقان میاں ، آپ کے منہ میں بناسپتی گھی اور شوگر فری شکر ۔:p
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    آپ جوش خطاب میں دراصل بھول جاتے ہیں، اس لیے آپ کو جھنجھوڑنا کر ہوش میں لاتے ہیں بھیا ۔:D
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا ، جس کا گلا دباؤ وہی آنکھیں دیکھاتا ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    تو آپ اپنے ساتھ فلسفی بھیا کو بھی لے کر جانا چاہ رہے ہیں ۔:thinking:
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہمارے منہ کو لگانے والے بھی تو آپ ہی ہیں ، ورنہ ہم ایسے تو بلکل نہ تھے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام ، بہت خوب ، سنگین علی زادہ صاحب آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یاحیرت بلکہ ڈھیر ساری حیرت ،کہ آپ لاعلم ہیں ۔:p
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ویسے یہ نام یقینا سوچ سمجھ کر رکھا گیا ہوگا ، کیا یہاں کے لوگ چونا لگانے میں ماہر ہیں ۔:D
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میرے پوچھنے کامطلب یہ ہے کہ چھونا والا کس شہر کا حصہ ہے ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    زبردست بہت عمدہ اقدام کیا گیا ہے ۔
Top