زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قلفی کھا کر ایسا ممکن ہو سکتا ہے کیا ؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #19,892
مارچ 13، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہ تو شاید کبھی بھی ٹھیک نہ ہوں
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #10,317
مارچ 13، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہاں یُونہی رہے قاتِل کُچھ دیر نمک پاشی ٭ ہاں زخمِ جِگر یُونہی رِس رِس کے مزا دیں گے۔حضرت بیدمؔ...
ہاں یُونہی رہے قاتِل کُچھ دیر نمک پاشی ٭ ہاں زخمِ جِگر یُونہی رِس رِس کے مزا دیں گے۔حضرت بیدمؔ شاہ وارثیؒ
محمد عدنان اکبری نقیبی
کیفیت نامہ
مارچ 13، 2019
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غور نہیں کیا کیوں کہ ہمارا کبھی طبلہ بجانے کا اتفاق ہی نہیں ہوا
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #19,890
مارچ 13، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہ بات تو آپ نے درست فرمائی
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #10,315
مارچ 13، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محبت میں دولت کی اہمیت
درحقیقت محبت کی بنیاد رکھی ہی غرض پر جاتی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #7
مارچ 13، 2019
فورم:
گپ شپ
محبت میں دولت کی اہمیت
نہیں اس تضاد کی کیا بات ہوئی بھلا ، سپنے دیکھنا کوئی جرم تھوڑی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #4
مارچ 13، 2019
فورم:
گپ شپ
مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے
ہاں بھیا ٹھیک ہے ہم جاتے ہیں آپ بھی ہمارے پیچھے پیچھے آجائیں ، وہاں ہم آپ کی دعوت کریں گے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #107
مارچ 13، 2019
فورم:
متفرقات
مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے
شکریہ بھیا ، یہ ہم ہی ہیں جو سر پر کفن باندھ کر کود پڑھتے ہیں ،اور ساتھ بھیا کا ہاتھ مضبوط سے پکڑے رہتے ہیں ۔ ورنہ تو بھیا کب کے رفو چکر ہو جائیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #105
مارچ 13، 2019
فورم:
متفرقات
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
اچھا ،یعنی ہمیشہ کامیاب واپسی ہوئی ہے آپ کی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #716
مارچ 13، 2019
فورم:
لطائف
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
سنا تو بہت کچھ ہے ، کہتے ہیں اکثر پولیس کا چھاپہ بھی پڑ جاوے ہے ، ہیں بھیا کیا یہ سچ ہے ؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #713
مارچ 13، 2019
فورم:
لطائف
مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے
ارے کوئی مشکل نہیں بس ذرا ہمارے جیسی سوچ بیدار کرنی پڑے گی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #99
مارچ 13، 2019
فورم:
متفرقات
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
یہی خود غرضی تو ہمارا دل جلاتی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #711
مارچ 13، 2019
فورم:
لطائف
مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے
بھیا اس لیے تو ہم کہتے ہیں کہ ہماری چھپر چھایہ میں آجائے ، ہم آپ کو بھی ماہر فن کار بنا چھوڑے گے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #97
مارچ 13، 2019
فورم:
متفرقات
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
بھیا ہم تو تڑپتے ہیں ایسی محبت جتانے کو مگر کچھ سوچ کر رہے جاتے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #709
مارچ 13، 2019
فورم:
لطائف
مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے
آپ سب سمجھ جائیں کہ ہم اس بات کا کیا جواب دیتے مگر پارلیمانی احترام پرالفاظ سنسر کر رہے ہیں ۔:p
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #95
مارچ 13، 2019
فورم:
متفرقات
مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے
آپ بس ہماری سمجھداری کو داد دیں کہ ہم نے وضاحت کردی تک کے کسی کو ذہن پر زیادہ زور ڈالنے کی ضرورت نہ پڑے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #93
مارچ 13، 2019
فورم:
متفرقات
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
واہ بھیا کتنی ہمدردی ہے آپ کو ہم سے ، جب ہی مارتے کم ہیں اور گھسیٹتے زیادہ ہیں ہمیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #701
مارچ 13، 2019
فورم:
لطائف
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
ہم نہیں بتانے سے آپ کو کبھی روکا بھی نہیں ، ہماری جانب سے تو اجازت عام ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #700
مارچ 13، 2019
فورم:
لطائف
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر تو کچھ بھی نہیں کیا انھوں نے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #19,888
مارچ 13، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top