حکمرانوں کے اعصاب پر ڈاکٹر طاہرالقادری کا 10 نکاتی ایجنڈا سوار ہے
انقلاب کی کال سے پہلے ہی حکمران جماعت کے ’’لیڈروں‘‘ کی ٹانگیں کانپنے لگی ہیں
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری اطلاعات قاضی فیض نے کہا ہے کہ معافی مانگ کر 10سال کیلئے جدہ جانے والوں کے ملازم روزانہ ایک نیا جھوٹ گھڑ لاتے ہیں۔ جھوٹ کے...