عوامی رائے کیلئے سٹیزن فیڈ بیک ماڈل کو فعال کرنیکی ہدایت
حکومت نے ڈویژن بھر کے ضلعی سربراہان کو ہدایت کی کہ وہ پراجیکٹس کے اجراء ، آئی ٹی بیس گورننس اور مختلف مسائل پر عوامی تاثرات کے اظہار کیلئے ’’سٹیزن فیڈ بیک ماڈل‘‘کو فعال کریں۔
کچھ عرصہ قبل نئے ایشوز پر شہریوں کی رائے عامہ کے اظہار کیلئے...