ہمارے ہاں بدقسمتی ہے کہ جمہوریت کا معنیٰ و مفہوم بگاڑ دیا گیا ہے اور اسے محض سیاسی اور انتخابی آمریت کو قائم کرنے اور برقرار رکھنے کے لیے اس اصطلاح کو استعمال کیا جاتا ہے۔ اور جمہوریت کا پورا معنیٰ اور مفہوم اس کی ضرورت و مقاصد مکمل طور پر نظر انداز کر دیئے جاتے ہیں کہ یہ ہے کیا نظام؟
اکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ ہم کسی مڈ ٹرم الیکشن کے حق میں نہیں ہیں۔
پاکستان عوامی تحریک مڈ ٹرم الیکشن کیلئے نہیں انقلاب کیلئے جدوجہد کر رہی ہے اور اسکے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ موجودہ الیکشن کمیشن غیر آئینی ہے۔ کرپٹ لوگوں کا بنایا ہواہے اس میں کرپٹ...
چند نکات برائے تفہیم
1-
یہ پارلیمنٹ آئین کے آرٹیکل
213
218
کے خلاف قائم ہوئی ہے
لہذا یہ غیر آئینی پارلیمنٹ ہے۔
2-
حکومت اس وقت آئین پاکستان کے مندرجہ ذیل آرٹیکلز کی خلاف ورزی کر رہی ہے
آئین کا آرٹیکل 3 :-دو شرائط عائد کرتا ہے جو ریاست کی ذمہ داری ہے۔ استحصال کا خاتمہ
آرٹیکل 9 :-فرد کی سلامتی...
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قاضی فیض نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے وزیر اعظم نواز شریف کو 20 عوامی مسائل پر مناظرہ کا چیلنج دیا ہے۔ جسے بین الاقوامی زبان میں’’Debate‘‘ کہا جاتا ہے اور یہ حقیقی جمہوری معاشروں کا حسن ہوتا ہے اور اس سے حقیقی لیڈر شپ قوم کے سامنے اجاگر ہوتی ہے...
کی ورڈز؛-
- شراکتی جمہوریت
- برابری (سیاسی معاشی سماجی)
- برداشت
- سوشل جسٹس
- محض انتخابات جمہوریت نہیں ہے
- الیکٹرول اتھاری ٹیرین ازم
- فوجی آمریت
- انتخابی سیاسی آمریت
محض انتخابات جمہوریت نہیں؛ جب تک یہ شرائط پوری نہ ہوں
1- جب تک جمہوریت ادارے کی شکل اختیار نہیں کرتی ، جمہوریت کے فوائد...