نندی پور پاور پلانٹ کو ڈیزائن کرنیوالی غیر ملکی کمپنی نے حکومت کی طرف سے پلانٹ کو ڈیزل پر چلائے جانے کی مخالفت کردی۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ انجینئر پروکیورمنٹ کنسٹرکشن کمپنی کے مطابق نندی پور پاور ہاوس گیس اور فرنس کیلئے بنایا ہے اس لئے اس کو ڈیزل پر نہیں چلایا جاسکتا، اب اس کو ڈیزل...