مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی فورسز کی مقبوضہ غزہ کی پٹی میں بربریت چوتھے روز بھی جاری ہے اور اسرائیلی جیٹ طیاروں کی تازہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 21 افراد شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے تازہ ترین کارروائی میں جیٹ طیاروں کی مدد سے...
ایل ایف او کے تحت آئین کے آرٹیکل 17 میں ایک کلاز کا اضافہ کیا گیا تھا کہ ہر سیاسی جماعت "انٹرا پارٹی الیکشن "کروانے کی پابند ہوگی۔
مشرف کی روانگی کے بعد اٹھارویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 17 کلاز 4 کو حذف کر دیا گیا تا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کا سوال ہی ختم ہو جائے۔
یہ ہے غیر جمہوری سیاستدانوں کا اصل...
عکسِ روئے مصطفےﷺ سے ایسی زیبائی ملی
کِھل اُٹھا رنگِ چمن ، پُھولوں کو رعنائی ملی
سبز گنبد کے مناظر دیکھتا رہتا ہوں میں
عشق میں چشمِ تصور کو وہ گیرائی ملی
جس طرف اُٹھیں نگاہیں محفلِ کونین میں
رحمۃ للعٰلمین کی جلوہ فرمائی ملی
ارضِ طیبہ میں میسر آگئی دو گز زمیں
یوں ہمارے منتشر اجزا کو یکجائی ملی...