اختیارات کی عدم مرکزیت پر یقین رکھتے ہیں،
ہماری جماعت پاکستان کے ہر ڈویژن کوصوبہ بنانا چاہتی ہے، 35 صوبے ہی پاکستان کے مسائل کا واحد حل ہیں، صوبے کا نظم ونسق چلانے کے لئے وزیراعلیٰ کی بجائے ایک گورنر کافی ہے جس کا بجٹ ڈویژن کے کمشنر کے برابر ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان سے 60...