نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    اسی لئے ادارے نے ریٹنگ محفوظ رکھی ہے کسی بھی وقت ریکارڈ پر ہل چلانے کے لئے- ;)
  2. عبداللہ محمد

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    ادارہ پچھلے 11 سال کے تجربے کی بنیاد پر اہلیانِ محفل کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ اس "کرتے ہیں کچھ" وغیرہ کے چکر میں مت آنا- اس چکر میں ہمارے کئی کئی برس پُرانے کچھ کرنے کو پینڈنگ پڑے ہیں-
  3. عبداللہ محمد

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    دس سال پورے پر پوری دس زبردس-ت ریٹنگز آپکی ہوئیں- نیز برآں مبارک است وغیرہ وغیرہ image uploader
  4. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چوہدری صاب چلئیے فئیر کلو کو لے آنے آں-
  5. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    یعنی 3 دفعہ بیٹ کیری کرنے والے پہلے کھلاڑی بننے کا اعزاز پا لیا- اس کارنامے پر آج ہی صدر ممنون کی جانب سے جاری کئے گئے نئے اعزاز "تمغہ عزم" انکے نام کیا جائے- وغیرہ
  6. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    جی جی درست یاد پڑتا ہے- ایک تو پچھلے ماہ ہی آخری ٹیسٹ میں انڈیا کے کیخلاف کیا تھا وہ بھی جوہانسبرگ کی عجیب و غریب پچ پر جہاں چوتھی اننگ میں افریقہ کو 240 بنانے تھے- اور 177 پر آل آؤٹ ہو گئے- اور ایک مرتبہ 2015 میں انگلینڈ کے خلاف ویسے انتہائی حیران کُن طور پر اس فہرست میں عمران فرحت کا نام بھی ہے-
  7. عبداللہ محمد

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    یعنی بارش کو بھی ولیمسن کا آؤٹ ہونا پسند نہیں آیا-
  8. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    آئرلینڈ اور افغانستان کا مقابلہ شروع جیتنے والی ٹیم ورلڈ کپ 2019 کے لئے کوالیفائی کر جائے گی- میچ ٹائی ہونے کی صورت میں زمبابوے کوالیفائی کر لے گا- بارش کی وجہ سے نتیجہ نہ نکلنے پر آئرلینڈ کوالیفائی کرے گا-
  9. عبداللہ محمد

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    ولیمسن کی سینچری مکمل - کیویز کی برتری 140 رنز تک پہنچ چُکی- ہنوز 7 وکٹس باقی است-
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    ٹھاکر تو گئیو!!!
  11. عبداللہ محمد

    آج کی "جف"

    آج کی GIF
  12. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    کہتے ہیں تو بھیج دیتے ہیں ویسے بھی تو دو دن ویلا ای اے- دیہاڑی لگ جاؤ گی؟
  13. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    نہیں آئرلینڈ کا رن ریٹ ڈراپ کر جائے گا-
  14. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مریم نواز کا صالح ظفر کون ہے؟
  15. عبداللہ محمد

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    لہور والوں یوں دیکھ رہے تھے جیسے شادی کے بعد پلیٹیں انہوں نے پوری کر کے دینی تھیں کیٹرنگ والوں کو-
  16. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    ٹائی کی صورت میں زمبابوے آگے جا سکتی ہے- اب آپکی مرضی جس کے لئے مرضی دعائیں مانگیں-
  17. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اوپس یہ تدبیر بھی کارگر ثابت نہ ہوگی- اگر کل میچ نہیں ہو پاتا تو آئرلینڈ کوالیفائی کر لے گی-
  18. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    یعنی اب یہی طریقہ رہ گیا ہے کہ کل کے میچ کے لئے گراؤنڈ ان فٹ قرار دے دیں-
Top