کچھ تجزیے ہیں کہ اگر میاں صاب یا انکے کسی فرد کو دوبارہ سے کرسی وغیرہ کی پیشکش ہو گئی جسکی اُمید بھی ہے تو "ووٹ کو عزت دو" وغیرہ سب نظریے منجی تھلے کر دیے جائیں گے-
اور بڑا کڑوا گھونٹ بھر کر ہم جیسوں کے جاوید لطیف جیسوں کو دیے گئے ووٹ بھی گئے بھاڑ میں-