میاں صاب کے آجکے بیانات کو بقول شخصے "یہ ہیں ریٹ بڑھانے کے بہانے" سمجھا جائے یا پھر "ووٹ کو عزت دو" والا بیانیہ-
چونکہ بقول دوسرے شخصے "یہ بازو انکو آزمائے ہوئے ہیں"
وغیرہ وغیرہ
کرک انفو کی ٹیم پی ایس ایل
رانکی
کامران
واٹسن
طلعت
آصف علی
ڈیرن سیمی
اسمتھ پٹیل
شاداب خان
وہاب ریاض
محمد سمیع
شاہین آفریدی
In the PSL, age is just a number
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز یکم اپریل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی-
سیریز کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے-
میچز 1،2،3 اپریل کو کھیلے جائیں گے-
بہت شکریہ نقیبی بھائی- اگر تھوڑا صبر اور کر لیتے تو آئی پی ایل آ ہی چلی تھی اور پھر اکٹھا ہی 10000 مراسلوں کی لڑ بنا دیتے خیر-
بہت شکریہ
بہت شکریہ
بہت شکریہ
شکریہ صاحب
شکراً
میربانی پائن!
شکریہ
شکریہ بھائی
جی جی وہی تو-
شکریہ وغیرہ