نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلو چلو ٹال پر چلو!!!
  2. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اسٹیو اسمتھ اور بین کرافٹ نے اعترافِ جرم کر لیا- اب دیکھتے ہیں کہ ان پر کیا چارج لگایا جاتا ہے- Bancroft, Smith admit to ball-tampering
  3. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    ہاہاہا مزید ہاہاہاہاہا
  4. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    یہ کیا ہو رہا بھئی یہ کیا ہو رہا ہے- Umpires speak to Cameron Bancroft about working on ball via ESPNCricinfo app
  5. عبداللہ محمد

    تنہائی کے سب دن ہیں، تنہائی کی سب راتیں ::: محمد علی جوہر

    یعنی مولانا محمد علی جوہر تحریکِ خلافت والے؟
  6. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    نیتھن لیون کا شاندار ری ویو اور فیف پویلین واپس ٹی باووما جی بھی پویلین سے جدائی برداشت نہ کر پائے افریقہ 201-5 مجموعی برتری 256 ڈی کوک اور اے بی جی کو بھی جلد گرا لیا جائے تو میچ دلچسپ ہو جائے گا-
  7. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    ایک عرصے تک آئی ڈی کارڈ پر بھی تصویر ضروری نہیں تھی خاتون کی-
  8. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ابھی بھی وقت ہے، عظمٰی آج کل نرگس جی والی فارم میں لڑی بنا لی جائے-
  9. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    ایلگر جی دوسری اننگ میں مارکرم کو بیٹ کیری کرنے کی ذمہ داری سونپ گئے- افریقہ 28-1
  10. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    کینگروز 255 پر آل آؤٹ افریقہ دوسری اننگ میں 28-0 مجموعی برتری 84 رنز کی-
  11. عبداللہ محمد

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    کیا اس ریکارڈ کو بیٹ کیری کا متبادل سمجھا جائے اردومحفل پر؟
  12. عبداللہ محمد

    بھگت سنگھ کا قرض

    واہ چوہدری صاب کمال کیتی چھڈی جے!!
  13. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    15 پر 14 افغانستان کو جبکہ 13 زمبابوے کو درکار ہے- دوسری طرف کینگروز 175-8 کافی بڑی لیڈ کی اُمید ہے افریقہ کو-
  14. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    افغانستان کو 45 درکار 38 گیندوں میں جبکہ زمبابوے کو 44
  15. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    مورنی مورکل جی کو 300ویں وکٹ کی مبارک است--
  16. عبداللہ محمد

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    گوگل کے مطابق تو سر ہنری ڈیفلک کریک ہے-
  17. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    یعنی آپ سے تعریفیں کروائی ہیں-
  18. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    لیکن اسمتھ جی کہتے ہوئے "اے کم کہیڑا سوکھا اے" آسٹریلیا 73-3
  19. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    آئرلینڈ نے افغانستان کو 210 کا ہدف دیا ہے- جبکہ زمبابوین 209 رنز کروانے کے لئے ٹونے کر رہے-
  20. عبداللہ محمد

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    ایک ریکارڈ پر آپ نے ہل چلا دی دوسرے پر میں پانی لگا دیتا ہوں- :p
Top