احقر نے حالیہ چند ایک تبدیلیوں اور ریحان بٹ و وسیم اینڈی وغیرہ کی انتظامیہ میں کچھ شمولیت کے بعد تھوڑی سی اُمید(آخری والی) کامن ویلتھ گیمز جو اگلے مہینے سے شروع ہو رہیں اور ورلڈ کپ(جو نومبر میں کھیلا جائے گا)سے لگا رکھی ہیں-
باقی تُسی سمجھدار اوہ!!
اور پنڈی بوائز کا مشہور و معروف قول سرگوشی میں-
پی ایس: اپنی ذمہ ساری پر دیکھیں، ادارہ غیر پارلیمانی زبان کا ذمہ دار نہ ہوگا-
مزید نوٹ: یہ وہ والے بوائز نہیں- شکریہ