یہ ویسی نہیں ہے جیسا کہ آپ نے اوپر ذکر کیا ہے۔۔
لیکن طالبان کے ٹوٹنے سے بہت سے رو رہے اور ذکر کسی اورکا کرکےاپنے دل کو تسلی دے رہے ہیں۔۔ اپنے افسوس کو چھپانے کا پرانا انداز اپنانے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔
اللہ رب العزت طالبان اور طالبان کے ہمدردوں کو غارت کرے گا ان کے ہی لوگوں کے ذریعے انشاء اللہ۔
لنک: http://qaumiakhbar.com/Daily%20Newspaper/2013/September/17/News/News006.html
اللہ رب العزت کراچی سے ہر برائی کا خاتمہ کردے۔۔اور اس کو امن کا گہوارا بنا دے۔۔آمین
اور ساتھ ساتھ کراچی جس ملک کا حصہ ہے اس ملک کے ہر حصے کو امن کو گہوارا بنا دے۔۔آمین
کسی کی نیت پر شک کرنا بھی گناہ ہے۔۔ دلوں کے حال احوال اور نیتیں اللہ رب العزت بہتر جانتا ہے۔۔
لیکن انسانوں کو لڑی کے عنوان کے مطابق ہی رہنا چاہیئے بھائی چارے کو پروان چڑھانے کے لیئے۔۔:)