نتائج تلاش

  1. کاشفی

    ڈالر 109 روپے کا ہوگیا، مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ

    اللہ رب العزت امریکی مسلمانوں کو اور ان کے ملک کو دن دُگنی رات چُگنی ترقی عطا فرمائے۔۔آمین اب گورنمنٹ آف پاکستان کو ملنے والی امریکی امداد کی رقم سے گورنمنٹ آف پاکستان ڈالر کے مقابلے میں زیادہ روپے حاصل کرسکیں گے۔۔
  2. کاشفی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    ایسا صرف اسی صورت میں ہوتا ہے جب لوگ غیرضروری باتیں لڑی کے عنوان سے ہٹ کر کرتے ہیں۔۔پیغام نمبر 18 اس کی سب سے اعلٰی مثال ہے اس لڑی کی۔۔ کچھ لوگ ایکس وائی زیڈ لوگوں کو یہ سب نظر نہیں آتا اور وہ اس کا الزام بھی کہیں اور ڈال دیتے ہیں۔۔
  3. کاشفی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    آنکھ کھول کر پڑھیں افاقہ ہوگا۔۔ لڑی کے پیغامات دیکھیں کون اور کس نے غیرضروری باتیں یہاں لکھی ہیں۔۔ڈرامے بازی اور ڈامے باز دوسروں کو ڈرامہ کرنے کا کہنے سے پہلے تحقیق کرلیں۔۔۔ الزام تراشی اور بہتان بازی سے انسان کے بچوں کو پرہیز کرنا چاہیئے۔۔۔ اللہ کرم کرے گا۔۔۔انشاء اللہ۔
  4. کاشفی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    حدیث کا مفہوم کے اگر ریا کار اُحد کے پہاڑ برابر بھی نیکی کرلیں تو ان کی نیکی اللہ رب العزت کے یہاں قبول نہیں۔۔ جو اسلام کا نام لے کر لوگوں کو بیوقوف بناتا ہو۔۔مسلمانوں کو مارنے کے اقدام کو درست قرار دیتا ہوں اور طالبانی ذہن کے لوگوں کو اچھا سمجھتا ہو۔۔خود کو صرف مسلمان اور دوسرے مسلمانوں کو...
  5. کاشفی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    حد ہوگئی ہے جہالت کی بھی۔۔کم تعلیم یا تعصب پسند لوگ ہی ہر لڑی میں غیرمتعلقہ بات کرتے ہیں۔۔۔ جاہل قسم کے لوگ صرف محفل کا ماحول بگاڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔۔ یہ صرف اور صرف تربیت کا قصور ہے۔۔جیسی تربیت ویسا ہی عمل۔۔ لڑی ہے زلزلے کی اور ذکر یہاں متحدہ کا شروع کردیا ملت کے دشمنوں نے۔۔ اللہ مہاجر دشمنوں...
Top