میرے کھیت میں بکری کیوں لایا، چوہدری نے بچے پر کتے چھوڑ دیے
جڑانوالہ: (دنیا نیوز) بااثر چوہدریوں نے کھیتوں میں بکریاں چرانے کے جرم میں تیرہ سالہ بچے پر کتے چھوڑ دیئے۔
جڑانوالہ کا تیرہ سالہ شان اپنی پالتو بکریاں چراتا ہوا غلطی سے علاقہ کے با اثر زمینداروں چوہدری ضیاءاور چوہدری زبیر کے کھیتوں کی...
من موہن کی کانگریس میں عزت نہیں تو نواز شریف کیا عزت کرینگے،نریندر مودی
نئی دہلی (دنیا نیوز)بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کو نواز شریف سے ملاقات پر جنگی جنون رکھنے والے بھارتی رہنماؤں کی جانب سے خوب کھری کھری سننا پڑ رہی ہیں،بی جے پی کے نامزد وزیر اعظم کا کہنا ہےمن موہن سنگھ نواز شریف کے سامنے...
کراچی: حکیم اللہ اور ولیٰ الرحمان گروپ میں لڑائی شدت اختیار کر گئی
کراچی میں کالعدم تحریک طالبان حکیم اللہ محسود گروہ کے لوگوں کے لئے زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے، ولی الرحمن گروہ کراچی کے اکثر علاقوں پر قابض ہو چکا ہے۔ مقتول کمانڈر خاتم محسود کے گرفتار بھائی نے کئی راز افشا کر دیئے۔
کراچی میں ایک...
پشاور،تھانے کے باہر دھماکے میں 37 افراد جاں بحق،70 زخمی ہو گئے
پشاور(دنیا نیوز)پشاور میں قصہ خوانی بازار میں کابلی تھانے کے قریب دھماکے میں 37 افراد جاں بحق،70 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی ،قریب کھڑی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی،دھماکے کے فوری بعد...
دَم والے ہی طالبان کے خلاف بولتے ہیں۔۔اور جب دَم والے ہمدردانِ طالبان کی دُم پر پاؤں رکھتے ہیں تو وہ چلانا شروع کردیتے ہیں اور چلاتے ہوئے بھاگتے ہیں اور پھر وہ ہر لڑی میں کسی اور کا ذکر لے آتے ہیں۔۔
ہمیں سب کا خیال ہے۔ سب کو لڑی کا خیال کرنا چاہیئے کہ لڑی کا عنوان کیا ہے۔۔۔
ہولوکاسٹ قابل مذمت ہے: حسن روحانی
ایرانی صدر حسن روحانی نے ''ہولوکاسٹ کو قابل مذمت قرار دیدیا''۔ روحانی نے کہا کہ" انسانیت کے خلاف کوئی بھی جرم خواہ وہ نازیوں کی جانب سے یہودیوں کے ساتھ کیا جانے والا ہی کیوں نہ ہو، قابل مذمت ہے۔"
نیویارک: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر...
ایٹمی پروگرام پر سمجھوتہ چاہتے ہیں: روحانی
ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ہم اپنے ایٹمی پروگرام پر عالمی طاقتوں کے ساتھ سمجھوتہ چاہتے ہیں۔ معاملے کے حل کو ایران اور امریکہ کے تعلقات میں بہتری کا نقطہ آغاز سمجھتے ہیں۔
تہران: (آن لائن) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے وہ تین سے چھ ماہ کے...
بھارتی سپریم کورٹ نے ووٹرز کو امیدوار کو مسترد کرنے کا اختیار دیدیا
ممبئی (دنیا نیوز)بھارتی سپریم کورٹ نے ووٹرز کو مسترد کرنے کا اختیار دے دیا،ووٹر امیدوار کو پسند نہ کرنے کی صورت میں منفی ووٹ ڈال سکے گا۔
سپریم کورٹ نے بھارتی الیکشن کمیشن کوحکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹنگ مشین میں " منفی...
ہی ہی ۔۔ میں نے ہمدردان طالبان کا ذکر چھیڑا اور طالبان سے ہمدردی رکھنے والے سر پختے ہوئے ادھر آگئے۔
محفل میں کسی کیمرے کی ضرورت نہیں۔۔بس طالبان کے ہمدردوں کو ان کے بڑوں کے بارے میں بتاؤ تو پھر روتے ہوئے وہ کسی اور ذکر شروع کردیتے ہیں ہر لڑی میں۔ان کے رونے کو دیکھنے کے لیئے کیمرے کی ضرورت نہیں...
کراچی اور کراچی والوں اور کراچی والے جس ملک کے باشندے ہیں اس ملک کو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی۔۔ لیکن ہمدردانِ طالبان اور طالبان کو طالبان کے لوگ ہی ختم کریں گے انشاء اللہ
اب طالبان اور طالبان کے ہمدردان کیسے ختم ہورہے ہیں وہ طالبان سے ہمدردی رکھنے والے زیادہ بہتر جانتے ہیں۔۔ :D
کراچی،لڑکی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار،خواتین نے چپلوں سے دھنائی کر ڈالی
کراچی (دنیا نیوز)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں لڑکی سے مبینہ زیادتی،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا،تھانے میں مشتعل خواتین نے ملزم کی چپلوں سے تواضع کر دی۔
اورنگی ٹاؤن سیکٹر11 ایل بلاک میں ملزم اشرف ایک چھ سالہ بچی کو...
پنجاب اور سندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ
پنجاب اورسندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، خوشاب، گوجرہ، ننکانہ صاحب اور جامشورو میں کمسن بچیوں کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
خوشاب میں سات سالہ بچی کو نامعلوم افراد نے زیاتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا۔ قائدآباد کے نواحی...
کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 7.2 شدت کا زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس
Last Updated On 28 September,2013
کراچی (دنیا نیوز)ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 7.2 بتائی جا رہی ہے۔
زلزلے کا مرکز آواران سے 96 کلومیٹر دور تھا۔کراچی،پنچگور،کوئٹہ،دادو،لاڑکانہ ،سکھر...