انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی کو 1283تجاویزموصول
زاہد حامد کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی 30اکتوبرکو جائزہ لے گی
اصلاحات اپنی جگہ ،موجودہ قوانین کے تحت نئے چیف الیکشن کمشنر کا تقررہوسکتا ہے، اسحاق ڈار
انتخابی اصلاحات کب تک مکمل ہوں یہ کہنا قبل ازوقت ہے،تحریک انصاف والوں نے استعفے دے رکھے ہیں...